Browsing Tag

پاس ورڈ

ونڈوز 10 کی پاس ورڈ ری سیٹ ڈِسک بنائیں

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 میں اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے کہ پروفائل فولڈرز تک کوئی غیر متعلق فرد نہ پہنچ سکے۔ ونڈوز10 میں اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جائیں تو اپنے پروفائل فولڈرز تک پہنچنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ یہ معاملہ اس صورت میں…

فولڈر پر بنا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ لگائیں

فولڈر پر پاس ورڈ لگانے کے کئی طریقے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر طریقوں میں سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔ اس ٹپ کی بدولت آپ باآسانی ایک پاس ورڈ سے محفوظ فولڈر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اسے پہلے ایک نیا فولڈر بنا کراور اس میں چند عام فائلیں کاپی کر…

فولڈر لاک کو بھول جائیں آزمائیں والٹ

اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے فولڈرز کو چھپانا پڑتا ہے لیکن اگر آپ چاہیں تو فولڈر لاک کا متبادل بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے بہترین اور مفت پروگرام حاضر ہے۔ اپنی اہم چیزیں جیسے ہم حفاظت کی خاطر والٹ میں رکھتے ہیں اسی طرح کمپیوٹر میں اور…

سائبر سیکیورٹی اور پاس ورڈ

پاس ورڈ یوزر اتھنٹی کیشن کے لیے رائج سب سے عام طریقہ کار ہے ۔ اکثر صرف پاس ورڈ ہی کسی یوزر اور آپ کی ذاتی معلومات کے درمیان واحد رکاوٹ ہوتا ہے۔کئی ایسے سافٹ ویئر اور تکنیک موجود ہیں جن کی مدد سے پاس ورڈ کو بُوجھا یا کریک کیا جاسکتا ہے۔ ایک…

وائی فائی نیٹ ورک کا بھولا پاس ورڈ کیسے دیکھیں؟

اگر آپ وائرلیس نیٹ ورک یعنی وائی فائی استعمال کرتے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ کنیکٹ کرتے ہوئے ایک ہی دفعہ پاس ورڈ ڈالنا پڑتا ہے۔ ونڈوز یہ پاس ورڈ محفوظ کر لیتی ہے تاکہ اگلی بار یہ نیٹ ورک دستیاب ہونے کی صورت میں خود بخود کنیکٹ کر لے۔ چونکہ…

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں

اگر آپ اپنے دفتر کے کمپیوٹر یا پبلک مقامات پر لے جانے والے لیپ ٹاپ وغیرہ سے ڈیٹا چوری ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ’’یو آر سی ایکسیس موڈز‘‘ سافٹ ویئر آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے۔ یہ سافٹ ویئر آپ کے سسٹم سے غیر متعلقہ لوگوں کو یو ایس بی یا…

RSAکا پیش کردہ ایک نیا سکیوریٹی سسٹم

کمپیوٹر سکیوریٹی کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بڑھتے ہوئے صارفین کے ڈیٹا لامحدود مختلف اقسام کے خطرات سے محفوظ رکھنا ہے۔انہی خطرات میں سے ایک خطرہ ڈیٹا بیس میں سے صارفین کے پاس ورڈز وغیرہ چوری ہوجانا ہے۔RSAنام سکیوریٹی فرم نے اس مسئلے کا ایک…