Browsing Tag

پاس ورڈ

پاسورڈز کے خاتمے کے لیے لینوو اور انٹیل میدان میں

جب معاملہ ہماری آن لائن سکیورٹی کا ہو تو کمزور ترین کڑی پاس ورڈز ہوتے ہیں لیکن پریشان مت ہو، جلد ہی ہم ان سے مکمل طور پر چھٹکارا پا لیں گے۔ لینووو اور انٹیل نے پی سیز میں پہلا بلٹ-ان (built-in) تصدیق (authentication) کا نظام متعارف کروانے…

ونڈوز کا بھولا ہوا پاس ورڈ باآسانی بدلیں

اکثر ہم ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں۔ کافی دنوں تک جب سسٹم کو آن نہ کریں یا پھر ونڈوز میں موجود ایک سے زائد یوزر اکاؤنٹ ہونے کی وجہ سے جب کسی اکاؤنٹ کا خاص طور پر ایڈمنسٹریٹر یوزر کا پاس ورڈ بھول جائیں اور وہ ری سیٹ بھی نہ ہو پا رہا ہو…

محفوظ پاس ورڈ کی گائیڈ لائن بیکار ثابت، مصنف کا اظہار ندامت

آپ سے ہمیشہ کہا گیا ہےکہ پاس ورڈ ایسا منتخب کریں جس میں صرف حروف ہی نہیں بلکہ اعداد اور اسپیشل کریکٹر مثلاً @، %، # وغیرہ بھی شامل ہوں۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس طرح سے منتخب کیے گئے پاس ورڈ زیادہ محفوظ ہوتے ہیں کیونکہ ہیکر ان کا اندازہ…

پاس ورڈ کی جگہ ایموجیز، زیادہ محفوظ اور آسان

وٹس ایپ ہو یا گوگل ہینگ آؤٹ ، فیس بک ہو یا اس کا مسنیجر، emoji ہماری بات چیت کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی بدولت صرف بات چیت کرنا ہی آسان نہیں ہوا بلکہ اپنے احساسات و جذبات کا اظہار بھی سہل ہوا ہے۔ ابھی آپ ان ایموجیز کو اپنی خوشی، غصے…

فون جیسا پیٹرن لاک پی سی پر حاصل کریں

جب آپ اپنے سسٹم کو لاک (Lock) کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسمارٹ فون ہو یا پی سی اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے lock رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پِن پسند کرتے ہیں تو اکثر لوگ…

اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ دیکھیں

وائی فائی کی ویو(Wifi Key View)ا یک ایسا ٹول ہے جس سے صارفین اپنے کمپیوٹر میں محفوظ اُن تمام وائی فائی پاس ورڈز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اُن کے کمپیوٹر میں محفوظ ہیں۔اصل میں وائی فائی پاس ورڈ اور نیٹ ورک کی تفصیلات کمپیوٹر میں مختلف سسٹم…

اینڈروئیڈ پر پاس ورڈ کے اندراج کو آسان بنانے کے لیے گوگل نے نیا منصوبہ شروع کر دیا

گوگل کی پاس ورڈز کے خلاف جنگ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ اب ایک اوپن سورس پاس ورڈ منیجر سسٹم آپ کو فون میں نصب ایپلی کیشنز میں لاگ ان کرے گا۔ گوگل نے ڈیش لین(Dashlane) اور دوسرے پاسورڈ منیجرز سے شراکت داری کرنے کے بعد ایک نیا پروجیکٹ شروع…

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

آج کل کے جدید دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ پہلے کہتے تھے ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ اور اب یہ مقولہ بدل کر ’’کچھ بھی کر، فیس بک پر ڈال‘‘ بن چکا ہے۔ دکھاوا جو انسان کی فطرت تھا کو سوشل میڈیا نے خوب ہوا دی۔مسئلہ یہ…