Browsing Tag

کروم

پیج زِپر

ویب سائٹس وزٹ کرتے ہوئے اکثر Next کے بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے۔ ہم کوئی طویل مضمون پڑھ رہے ہوں یا تصاویر کی کوئی گیلری دیکھ رہے ہوں نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہی پڑتا ہے۔ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اب نیکسٹ پر کلک کر کر کے کون اپنا وقت ضائع کرے۔…

وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں

Flutter اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی…

ٹیکسٹ پڑھنے کی بجائے سنیے

انٹرنیٹ پر کوئی آرٹیکل یا خبر پڑھتے ہوئے کبھی آپ کا دل چاہا کہ اسے پڑھنے کی بجائے کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی اسے پڑھ کر سنا دے؟؟ یا انگلش کے کسی لفظ یا جملے کو صحیح طرح سے کیسے بولا جاتا ہے، یہ جاننے کا خیال آپ کو آیا ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو…

جی میل پر موصول ہونے والی ہر اٹیچ منٹ کلاؤڈ اسٹوریج پر اپ لوڈ کریں

آئے دن ہمیں ای میلز میں دوستوں اور عزیزوں کی جانب سے اٹیچمنٹس خاص کر تصاویر ملتی رہتی ہیں۔ ان بے شمار اٹیچمنٹس کی وجہ سے ہمارا میل باکس بھرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب ہمارا ڈیٹا اتنا قیمتی ہوتا ہے کہ اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اتنی ساری…

گوگل کلاؤڈ پرنٹ کیسے استعمال کریں؟

کیا یہ بات شاندار نہیں ہو گی کہ آپ کہیں بھی رہتے ہوئے کسی بھی ڈیوائس (ڈیسک ٹاپ، فون، ٹیبلٹ) سے اپنے کسی بھی پرنٹر سے پرنٹ نکال سکیں؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ گوگل کلاؤڈ پرنٹ سے یہ بالکل ممکن اور پرنٹنگ کے لیے بہترین طریقہ ہے۔…

فائلیں براہ راست کلاؤڈ اسٹوریج پر ڈاؤن لوڈ کریں

آج کل ہم اپنی فائلز کو کلاؤڈ سروسز یعنی ڈراپ باکس اور گوگل ڈرائیو وغیرہ پر رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس طرح نہ صرف ہماری فائلز ہمیں گھر اور آفس بلکہ ہر جگہ دستیاب ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم اپنی اپ لوڈ کی گئی تصاویر، وڈیوز اور میوزک وغیرہ تک…

تمام براؤزرز کی براؤزنگ ہسٹری ایک ہی جگہ دیکھیں

اگر آپ ایک سے زائد براؤزرز استعمال کرنے کے عادی ہیں تو اس سافٹ ویئر کو کارآمد پائیں گے۔ ’’براؤزنگ ہسٹری ویو‘‘ استعمال میں موجود تمام براؤزرز جیسا کہ فائر فوکس، کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر، سی منکی اور سفاری کی ہسٹری کو ایک جگہ منظم رکھتا ہے۔ اس…