Browsing Tag

یوٹیوب

یوٹیوب پر موجود غیر ضروری اور غیر اخلاقی وڈیوز بلاک کریں

آن لائن وڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ یوٹیوب پر دنیا بھر سے تمام موضوعات پر نت نئی وڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ عام گھریلو صارفین یوٹیوب کو کھولنے سے کتراتے ہیں کیونکہ اس پر اکثر غیراخلاقی مواد سامنے آجاتا ہے۔ یہ…

اب آپ یوٹیوب وڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ کوئی اور ایپ بھی استعمال کر سکتے ہیں

یوٹیوب پر وڈیوز دیکھنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ اکثر لوگ گانے سننے کے لیے بھی یوٹیوب کا استعمال کرتے ہیں لیکن اسمارٹ فون پر ایک مسئلہ یہ ہے کہ اگر اس دوران کوئی ایس ایم ایس یا کوئی دوسرا الرٹ آنے پر کوئی اور ایپ کھول لیں تو یوٹیوب وڈیو بند…

دنیا بھر میں یوٹیوب کی بندش کی کہانی

یوٹیوب کی بندش ایک ایسا موضوع ہے جس پر اکثر سبھی اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ دنیا کی معروف ترین وڈیوشیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب صرف پاکستان میں ہی عتاب کا شکار نہیں، بلکہ دیگر بھی کئی ممالک میں اسے اکثر بندش کا سامنا رہا ہے، بلکہ تاحال یہ پاکستان…

آن لائن وڈیوز کنورٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں

ہمارے ہاں دلچسپ وڈیوز کو ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرنے کا رواج بہت عام ہے۔ ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے کسی ایسے ٹول یا ویب سائٹ کی جو تمام آن لائن وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکے۔ اس حوالے سے ایک نئی ویب سائٹ ہماری نظر سے گزری ہے جسے درج ذیل ربط پر ملاحظہ…

یوٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سینیٹ کی کمیٹی میں متفقہ قرارداد منظور

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس کہ مطابق یوٹیوب پر پابندی کا عملی طور پر کوئی فائدہ نہیں اس لئے ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ یوٹیوب کو پاکستان کو بحال کردیا جائے۔ اس…

وڈیوز کو ہاتھ کے اشارے سے روکیں اور چلائیں

Flutter اپنی نوعیت کا بالکل انوکھا اور دلچسپ ترین سافٹ ویئر ہے۔ ونڈوز اور میک دونوں کے آپریٹنگ سسٹمز کے لیے دستیاب اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ میڈیا پلیئر کو ہاتھ کے اشارے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ دراصل یہ سافٹ ویئر ویب کیم کی مدد سے ہاتھ کی…

اپنی لوکل یوٹیوب بنائیے

اگر آپ کے پاس نیٹ ورک پر بہت سارے پی سی ہیں اور آپ وڈیو فائلز یا موویز سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ’’اِنر ٹیوب‘‘ کے ذریعے یہ ممکن ہے۔ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی کمپیوٹر پر موجود فلم کو نیٹ ورک پر موجود دیگر کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپ…

یوٹیوب کے آٹھ سال مکمل

آج کے روز یوٹیوب کو شروع ہوئے، آٹھ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر گوگل کی جانب سے یوٹیوب کے بارے میں چند دلچسپ حقائق منظرعام پر لائے گئے ہیں۔ گوگل کے مطابق ہر منٹ میں یوٹیوب پر جتنی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں ان کی مجموعی طوالت 100 گھنٹوں…