Browsing Tag

سام سنگ گلیکسی

سام سنگ گلیکسی ایس8 کی بیٹری لائف دوگنی کریں

سام سنگ گلیکسی ایس8 اِس وقت مارکیٹ میں موجود بہترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے ۔ اس کا ڈیزائن شاندار، کیمرا جاندار اور سافٹویئر دَم دار ہے۔ لیکن جہاں تک بیٹری کا تعلق ہے، یہ کسی بھی اینڈرائیڈ فون کے لیے اچھی تو ہے لیکن فون کو دن بھر استعمال…

سام سنگ نے گلیکسی S8 اور S8 پلس متعارف کروادیا

سام سنگ نے نیو یارک میں منعقدہ ایک تقریب Unpacked 2017 میں گلیکسی سیریز کے نئے اسمارٹ فون متعارف کروا دیئے ہیں۔ سام سنگ نے اس تقریب میں Galaxy S8 اور Galaxy S8+ اسمارٹ فونز، جن کا دنیا بھر میں بے چینی سے انتظار کیا جارہا تھا، سے پردہ اٹھایا…

سام سنگ گلیکسی فون بیک اپ اور اپ گریڈ کریں ’’کائیز‘‘ سے

سام سنگ گلیکسی ایک معروف ترین اسمارٹ فون سیریز ہے۔ جس طرح آئی فون کو کمپیوٹر پر مکمل بیک اپ کرنے اور اس کا آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ کرنے کے لیے آئی ٹیونز دستیاب ہے بالکل اسی طرح سام سنگ نے گلیکسی سیریز کے لیے ایک پروگرام ’’کائیز‘‘ فراہم کر…

ایپل آئی فون 6 جیسی خصوصیات، لیکن قیمت آدھی وَن پلس 2

اگر آپ کی جیب ایپل آئی فون 6 یا سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون خریدنے کی اجازت نہیں دیتی تو بے فکر رہیں، ون پلس 2 سام سنگ کے گلیکسی ایس 6 ایج یا ایپل کے آئی فون 6 کا بہترین متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ہائی ریزولوشن اسکرین، انتہائی طاقت ور کیمرہ اور…

سام سنگ گلیکسی نوٹ فائیو کا تجزیہ

گذشتہ دنوں نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سام سنگ (Samsung)نے اپنے دو نئی فلیگ شپ (Flagship) ڈیوائسز متعارف کروا دی ہیں۔شروع میں کہا جارہا تھا کہ یہ ڈیوائسز ستمبر 2015 میں ہونے والی IFA 2015 میں متعارف کروائی جائیں گے لیکن اگست…