Browsing Tag

پیرینٹل کنٹرول

بچوں کی انٹرنیٹ پر کی گئی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنےکے لیے بہترین ایپلی کیشن

آج کل کم عمر کے بچوں تک کو بھی انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور والدین کو بالکل بھی اندازا نہیں ہوتا کہ فیس بک وغیرہ پر ان کے روابط کن لوگوں سے بڑھ رہے ہیں۔ والدین کی یہی بے خبری اکثر اوقات انتہائی گمبھیر صورتِ حال کو جنم دے رہی ہے جس سے بچنے…

پلے اسٹور پر موجود غیر اخلاقی ایپلی کیشنز سے بچیں

اینڈروئیڈ پر گوگل پلے اسٹور سے نت نئی ایپلی کیشنز اور گیمز انسٹال کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ لوگوں کی اسی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ہر طرح کی ایپلی کیشنز بنائی جا رہی ہیں۔ کچھ انتہائی غیراخلاقی اور فحش ایپلی کیشنز تو ٹاپ لسٹ میں موجود ہوتی…

بچوں کے اسمارٹ فون کی مکمل نگرانی کریں

آپ نے کمپیوٹنگ میگزین میں ’’کڈز پلیس‘‘ ایپلی کیشن کے بارے میں پڑھا ہو گا۔ اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب اس ایپلی کیشن کی مدد سے فون میں بچوں کے لیے گیم کھیلنے کا الگ حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ kids-place اس طرح وہ فون کی دیگر ایپلی کیشنز تک…

انٹرنیٹ کو بچوں کے لیے محفوظ بنائیں

آج کل کمپیوٹر ہر گھر میں موجود ہے اور بچوں کا کمپیوٹر استعمال کرنا لازمی ہو چکا ہے بلکہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے بچوں کو ذہین تصور کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر موجود ہو اور انٹرنیٹ نہ ہو؟ یہ تو ممکن نہیں۔ بچوں کو ذاتی کمپیوٹر فراہم کرنے والے…

اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں

آج کل انٹرنیٹ پر ہمارا انحصار حد درجے بڑھ چکا ہے۔ کام سے لے کر انٹرٹینمنٹ اور پڑھائی سے لے کر شاپنگ تک ہر کام کے لیے ہمیں انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے۔ اور جب کمپیوٹر بچوں کے حوالے کیا جاتا ہے تو والدین انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے…