Browsing Tag

پی ڈی ایف

رسیدیں گم ہونے کی پریشانی ختم کریں، اپنی جیب میں اسکینر رکھیں

آج کل جگہ جگہ ہر چیز کی خریداری پر رسیدیں ملتی ہیں، جو اکثر بعد میں ضرورت بھی پڑتی ہیں اس لیے ہم انھیں سنبھال کر رکھتے ہیں۔کبھی بینک میں کچھ پیسے جمع کرائیں تو اس کی رسید، کبھی کسی اسٹور سے سامان خریدا تو اس کی رسید، کبھی فلیٹ کی مینٹیننس…

پی ڈی ایف فائلز میں جو چاہیں تبدیلی کریں

مختلف ڈاکیومنٹس دوسروں کو بھیجنے لیے پی ڈی ایف ایک بہترین فارمیٹ ہے۔ اکثر کوئی پی ڈی ایف فائل کسی کو بھیجتے ہوئے ہم نہیں چاہتے کہ وہ اس میں موجود تمام چیزیں دیکھ پائیں جیسے کہ کوئی فون نمبر، ای میل ایڈریس یا کمپنی ایڈریس۔ اس کام کے لیے…

ایک بہترین پی ڈی ایف پرنٹر و کنورٹر پروگرام

’’پی ڈی ایف شیپر‘‘ (PDF Shaper) میں پی ڈی ایف فائلز کے حوالے سے کئی ٹولز موجود ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ پی ڈی ایف فائلز کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس یہ پروگرام ضرور موجود ہونا چاہیے کیونکہ یہ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ کو پرنٹ کرنے سے پہلے…

اپنے فون یا ٹیبلٹ کو اسکینر بنائیں

ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی ہو رہی ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کی بدولت آج ہر کسی کے ہاتھ میں کیمرہ موجود ہے۔ ڈیجیٹل اور اسمارٹ فون کیمروں کی وجہ سے تصاویر کو پرنٹ کرنے کا رجحان انتہائی کم ہوتا جا رہا ہے۔ پرنٹڈ تصاویر کو سنبھال…

پی ڈی ایف فائل بنائیں بذریعہ ای میل

پی ڈی ایف بہت ہی کارآمد فارمیٹ ہے اور پی ڈی ایف فائلز کمپیوٹرکے علاوہ باآسانی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر بھی ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ آج کل پی ڈی ایف فائل بنانا بہت ہی آسان ہو گیا، تقریباً ہر پلیٹ فارم کے لیے اس کے سافٹ ویئر اور ایپلی کیشنز…

فائلز کو تبدیلی سے کیسے محفوظ بنائیں؟

سوال: میں چاہتا ہوں کہ جو فائلز میں کسی کو ارسال کروں، وہ ان میں کوئی تبدیلی نہ کرسکے۔ مائیکروسافٹ ورڈ یا ایکسل کی فائلز کے ساتھ مسئلہ یہی ہے کہ ان میں بہ آسانی تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ جواب: اس مسئلے کا آسان حل ہے کہ آپ اپنے ڈاکیومنٹس کو…

فائل سے تصویریں الگ کریں

DeJpeg پروگرام کسی بھی فائل سے تصویریں نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام کسی ورڈ ڈاکیومنٹ، اسپریڈ شیٹ، پریزینٹیشن فائل، پی ڈی ایف حتیٰ کہ exe فائل میں سے بھی تصویریں نکال سکتا ہے۔ جس بھی فائل سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو…

مائیکروسافٹ ورڈ 2013 میں پاسورڈ پروٹیکٹڈپی ڈی ایف فائلز

پی ڈی ایف فائلز دنیا کا محفوظ ترین فائل فارمیٹ تصور کیا جاتا ہے۔ اس کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ امریکی حکومت کے تمام ڈاکیومنٹ سرکاری طور پر صرف اسی فارمیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ وجہ سادہ سی ہے۔ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ میں تبدیلی کرنا آسان نہیں…