Browsing Tag

گوگل اینڈروئیڈ

اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی مقبولیت کے نئے ریکارڈ

مارکیٹ ریسرچ فرم Strategy Analyticsنے موبائل مارکیٹ کے حوالے سے 2014ء کی دوسری سہ ماہی کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اینڈروئیڈ پلیٹ فارم اپنی بالادستی قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔2013ء کی دوسری سہ ماہی میں 233ملین…

اینڈروئیڈ میں ڈیفالٹ ایپلی کیشن کو تبدیل کیسے کریں؟

سوال: اپنے اینڈروئیڈ فون پر میرے پاس ایک سے زیادہ پی ڈی ایف ریڈر انسٹال ہیں۔ میں نے غلطی سے ایک پی ڈی ایف فائلPDF Reader میں کھول لی جو مجھے سخت نا پسند ہے۔ ساتھ ہی میں نے Always Open بھی منتخب کرلیا۔ جس کی وجہ سے اب میں جو بھی پی ڈی ایف…

ایل جی اور گوگل اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ گھڑی جلد پیش کرنے والے ہیں

ایل جی الیکٹرونکس اینڈروئیڈ ویئر(™Android Wear) سے چلنے والی ایل جی جی گھڑی پر گوگل کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، جس کی بدولت اب اینڈروئیڈ پلیٹ فارم پہنے والی ڈیوائسز تک وسیع ہوجائےگا۔ایل جی کی گھڑی وسیع رینج کے اینڈروئیڈ سمارٹ فونز سے ہم…

گوگل کی جانب سے Find My iPhone کا اینڈروئیڈ متبادل پیش

گزشتہ روز گوگل نے ایپل کی مقبول ایپلی کیشن Find My iPhone کا اینڈروئیڈ فونز کے لئے متبادل ڈیوائس منیجر پیش کردیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن تمام صارفین کے لئے اس ماہ کے آخر تک دستیاب ہوجائے گی۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین اپنے کھوئے یا چوری شدہ…

اینڈروئیڈ کے لئے اب تک کا سب سے خطرناک مال ویئر دریافت

گوگل اینڈروئیڈ کے لئے مال ویئر کی تعداد اگرچہ کم ضرور ہے لیکن یہ غیر موجود نہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اینڈروئیڈ کے لئے بنائے گئے مال ویئر / وائرس زیادہ تر شوقین لوگوں کے بنائے ہوئے ہیں جنھیں غیر معیاری طریقے سے لکھا گیا ہے۔ یہ زیادہ خطرناک بھی…

اینڈرائیڈ کے گیمز پی سی پر کھیلیں

آج کل اینڈرائیڈ فونز اور ٹیبلیٹس بہت عام ہو چکے ہیں۔ اینڈروئڈ کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ اسے حاصل کرنے کی اہم وجہ اس کے لیے دستیاب بے شمار دلچسپ گیم اور ایپلی کیشنز ہیں۔ آپ نے بھی یقینا اینڈرائیڈ موبائل یا ٹیبلیٹ پر کئی مزے دار گیم کھیلے ہوں…

گوگل اینڈروئیڈ کا تعارف

موبائل فونز ٹیکنالوجی کی ترقی نے دنیا کو مزید مربوط کردیا ہے۔ جیسے جیسے موبائل فونز کے صارفین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، موبائل فونز ٹیکنالوجی میںبھی آئے روز نئی نئی جدتیں متعارف کروائی جارہی ہیں۔ ایک سادہ سے ہینڈ سیٹ (Handset) جو صرف فون…

جیل بریکنگ کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ(DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…