Browsing Tag

گوگل گلاس

گوگل ایکس لیب کی ایک نئی پیشکش … اسمارٹ کانٹیکٹ لینس

گوگل ایکس (Google X) نے ایک ایسے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو ذیابطیس کے مریضوں کو ہر لمحے ان کے خون میں موجود شوگر کی مقدار سے آگاہ رکھے گا۔ گوگل ایکس لیب ، گوگل کی ایک خفیہ لیبارٹری ہے جہاں کئی اہم منصوبوں پر کام…

مئی 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مئی 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی…

دن بھر کے مختلف واقعات کی تصاویر کھینچنے والا خود کار کیمرا

انسان اپنی پوری زندگی کے دوران لاکھوں چیزوں کا مشاہدہ کرتا ہے اور ہزاروں تجربات حاصل کرسکتا ہے لیکن انسان جو بھی دیکھتا ، سنتا یا محسوس کرتا ہے اس کا ایک بہت ہی چھوٹا حصہ اُسے یاد رہتا ہے۔ اس مسئلے کا ایک حل سویڈن کی کمپنی Memoto نے ایک…

گوگل گلاس 2014 سے پہلے ممکن نہیں، ایرک شمتھ

گوگل کےچیئرمین ایرک شمتھ نے کہا ہے کہ عام عوام کے لئے گوگل گلاس کی دستیابی 2014 سے پہلے ممکن نہیں۔ اگرچہ کمپنی اس سے پہلے 2013ء میں گوگل گلاس کی عام دستیابی کا وعدہ کرچکی تھی۔ گوگل گلاس کسی اسمارٹ فون کی طرح کی ہی ایک ڈیوائس ہے جسے چشمے…