Browsing Tag

آئی فون

فکسیا

آیندہ اگر آپ کے کمپیوٹر میں کوئی مسئلہ آجائے تو بجائے کسی ماہر کو تلاش کریں یا پیسے خرچ کر کے اس کی ریپرئنگ کروائیں، مسئلے کی وڈیو بنائیں اور اس ایپلی کیشن کی مدد سے ’’فکسیا کمیونٹی‘‘ کو بھیج دیں۔ یہاں مسئلہ دیکھ کر ماہرین جلد از جلد آپ کو…

چارجر کی مدد سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آئی فون ہیک

جیورجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سکیوریٹی ریسرچرز نے ایک ایسا یو ایس بی چارجر تیار کیا ہے جو کہ آئی او ایس پر چلنے والی ڈیوائسس جیسے آئی فون، آئی پیڈ وغیرہ سے کنکٹ کرنے پر ان میں وائرس داخل کردیتا ہے۔ یہ وائرس جو کہ فی الوقت ناقابل…

ایپل

ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر Cupertinoکیلی فورنیا میں ہے۔ ایپل کی مصنوعات میں کنزیومر الیکٹرانکس، کمپیوٹر کے سافٹ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر کی ڈیزائننگ،…

ایپل آئی فون 5

سام سنگ کے ساتھ گھتم گھتا اور اسمارٹ فون بنانے والی دیگر کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا کرنے والی کمپنی ایپل نے بالاآخر اپنے انتہائی بے چینی سے  انتظار کئے جانے والے ایپل آئی فون 5کا 12ستمبر 2012ء کو اجراء کردیا۔ اس کے ساتھ آئی او ایس کے…