ایپل نے اپنا تین اربواں آئی فون فروخت کر لیا
ایپل اپنے نئے آئی فون 17 کی ریلیز کی تیاریوں میں ہے۔ یہ چھ ہفتوں میں متوقع ہے کیونکہ ایپل ستمبر کے دوسرے منگل کو نئے فون اور دیگر ڈیوائسز لانچ کرتا ہے۔ تاہم اس موقع سے کچھ ہفتوں پہلے ہی ایپل نے ایک اہم سنگ میل بھی عبور کر لیا ہے۔ اس ہفتے…