فروری 2013ء کا شمارہ

فروری 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

  • آئی ٹی نیوز

    • کامن کراول – پورے انٹرنیٹ کا ڈیٹا ایک جگہ جمع
    • اب ڈی این اے میں بھی ڈیٹا محفوظ ہوسکے گا- وہ بھی 2.2پیٹا بائٹس فی گرام
    • فوجیٹسو کا نیا پروٹوکول جو ٹی سی پی سے تیس گنا زیادہ تیز رفتار ہے
    • ریسرچ ان موشن… اب ہوئی بلیک بیری
    • نوکیا لومیا 820 کے لئے بیک کور تھری ڈی کٹ
    • ایپل آئی پیڈ 4 ،  128 گیگا بائٹس ورژن
  • قسط وار سلسلے

    • پی ایچ پی سیکھئے چھٹی قسط
    • ایچ ٹی ایم ایل 5 کی چوتھی قسط
تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
  • ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

  • پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • پانچ ٹیکنالوجیز جو اگلے پانچ سالوں میں ہماری زندگی بدل دیں گی۔ آئی بی ایم پچھلے کئی سالوں سے ہر سال پانچ ٹیکنالوجیز کے بارے میں پیش گوئی کرتا ہے جو اگلے پانچ سالوں میں ہماری زندگیوں پر گہرا اثر ڈالیں گی۔ اس بار جانئے کہ اگلی پانچ پیش گوئیاں کیا ہیں؟
  • تھری ڈی پرنٹنگ کیا ہے؟ اس کا حال اور مستقبل کیا ہے؟ آپ گھر بیٹھے موبائل فون کب پرنٹ کرسکیں گے؟
  • الیکٹرو ویٹنگ ڈسپلے جو ایل سی ڈی جتنی رنگین لیکن ای انک جتنی روشن ہوگی اور آپ اسے تپتی دھوپ میں بھی بہ آسانی پڑھ سکیں گے
  • اپنا آن لائن ریڈیو اسٹیشن کیسے بنائیں؟ بہت ہی سادہ اور تصویری مضمون
  • ونڈوز سیون کی لائیو سی ڈی کیسے بنائیں؟
  • ونڈوز سرور 2008 استعمال کرنے والوں کی چند کارآمد ٹپس
  • خالی فولڈر کیسے ڈیلیٹ کریں؟
  • اور بہت کچھ

فروری 2013ء کا ٹائٹل

ایک تبصرہ
  1. navee baaghi waziristani says

    very good magzine plz send me some information of mony order to my mobile number 03009856282

Comments are closed.