آن لائن کمائی کے لیے دس بہترین ایپلی کیشنز

وِگل (Viggle)

www.vigglestore.com
کس نے سوچا تھا کہ کبھی فلمیں دیکھنے اور گانے سننے کے بھی انعامات ملیں گے؟ اگر آپ حیران ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے تو وِگل ایپلی کیشن انسٹال کر کے دیکھیں۔ اینڈروئیڈ اور آئی فون کے علاوہ یہ ایپ ونڈوز فون کے لیے بھی مفت دستیاب ہے۔ اس ایپلی کیشن کو انسٹال کر کے پوائنٹس جیتنے کے لیے آپ کو صرف فیچر مواد دیکھنا ہوتا ہے۔ اگر آپ اضافی اور زیادہ پوائنٹس جیتنا چاہیں تو اس کے لیے لائیو شوز دیکھنے پڑتے ہیں۔
پوائنٹس جیتنے کے بعد ان پوائنٹس سے خریداری کی جا سکتی ہے جیسے کہ میوزک، ای بکس، آڈیو بکس، گفٹ کارڈز وغیرہ۔

viggle

3 تبصرے
  1. Malik Muhammad Ashiq says

    thanks janab, bhoot ella bhoot achie information thie. aik aur survey kie web site hia, rewarding panel , may UAE kie state abu dhabi may hota hoon aur aaj tik online survey complete kir kay may nay 800 AED tik leye hian bhoot achie site hia ais ka behi review kiren.

  2. Awais Khalid says

    Amazing nice information sharing… keep up the good work.

  3. Muhammad Tariq says

    Not for Pakistan. Only valid for USA, Mexico, Canada and UK.

Comments are closed.