مارک زکربرگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے
کہتے ہیں ہر سیر کو سوا سیر مل ہی جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا مارک زکربرگ کے ساتھ جب ہیکروں نے ان کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرڈالے۔ ہوا کچھ یوں کہ اتوار کے روز ہیکروں کے ایک OurMine نامی گروپ نے فیس بک کے بانی اور جانی مانی شخصیت مارک…