کسی بھی پروگرام میں ٹیبز کی سہولت حاصل کریں
کمپیوٹر ونڈوز میں ٹیبز کی آمد سے انتہائی سہولت ہو گئی ہے۔ ٹیبز کی وجہ سے ایک ہی پروگرام کی تمام ونڈوز اس پروگرام کے اندر ہی موجود رہتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف کوفت نہیں ہوتی بلکہ کام کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے، لیکن تاحال ایسے کئی…