فیس بک پر خفیہ اور خود بخود ڈیلیٹ ہو جانے والے پیغام کیسے بھیجیں
بات چیت کو محفوظ بنانے کے لیے فیس بک نے مسینجر ایپلی کیشن میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پہلے ہی متعارف کرا رکھی ہے لیکن اب فیس بک نے جو نیا فیچر متعارف کرایا ہے اس کے ذریعے ایسے پیغامات بھیجے جا سکتے ہیں جو آپ کے مختص کردہ دورانیے کے بعد خود…