ہالی ووڈ فلم آرمی آف ون میں پاکستان کی غلط تصویر کشی پر تبصرہ
جب بھی دنیا میں پاکستان کا ذکر ہوتا ہے سبھی کے ذہنوں میں ایک عجیب اُجڑے ہوئے، دہشت گرد اور غربت کے مارے ملک کا تصور اُبھرتا ہے۔ چاہے یہ انجان لوگوں کا ذہن ہو جنھوں نے پاکستان کو کبھی دیکھا ہی نہیں یا ایسے لوگوں کا ذہن جو کہ جان بوجھ کر…