Yearly Archives

2017

گوگل اور ایچ ٹی سی کے درمیان ایچ ٹی سی کے کچھ حصے کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا

گزشہ چند ہفتوں سے HTC کے بارے میں گردش کرتی خبریں درست ثابت ہوئیں۔ گوگل نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ایچ ٹی سی اور گوگل کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی مالیت 1.1 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ اس معاہدے کے مطابق ایچ ٹی سی کا کچھ حصہ گوگل کے…

پاکستان میں موٹو E4 اور E4 پلس متعارف کروا دیئے گئے

کراچی، 20 ستمبر، 2017۔ ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے اپنے ذیلی ادارے موٹرولا موبلٹی کے ذریعے پاکستان میں موٹو ای 4 (Moto E4) اور موٹو ای 4 پلس (Moto E4 Plus)کے نام سے اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آج مارکیٹ میں مختلف…

ہیکروں سے بدتمیزی کا برا نتیجہ، ویوو کا 3 ٹیرا بائٹس ڈیٹا لیک

ہیکروں کے ایک گروہ نے پہلےملٹی نیشنل ویڈیو ہوسٹنگ سروس ویوو (Vevo) کے سسٹم کو ہیک کیا، پھر ویوو کے ترجمان سے رابطہ کرکے اس ہیکنگ کی خبر بھی دی۔ لیکن جب ترجمان نے جواب میں گالیاں لکھیں تو ہیکروں کا 'ماتھا گرم' ہوگیا اور انہوں نے ویوو کو 3…

سی کلینر اپ گریڈ کرلیں، ورنہ وائرس کے لیے تیار رہیں

سی کلینر سافٹ ویئر کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ہم سمیت بہت سے لوگ اس سافٹ ویئر کو عارضی فائلیں ڈیلیٹ کرنے اور انٹرنیٹ ہسٹری وغیرہ ختم کرنے کے لیے معاون سافٹ ویئر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب اس سافٹ ویئر کو بنانے والی کمپنی Avast نے سی…

کراچی میں فیس بک کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی پولیس نے فیس بک کے ذریعے منشیات فروش کرنے والے گروہ کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ گروہ 8 افراد پر مشتمل ہے جو سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک کے ذریعے لوگوں جن میں خواتین کو یہ زیادہ اہمیت دیتے ہیں، کو منشیات کی جانب…

فِشنگ کیا ہے؟

(تحریر : محمد کاشف، نیو کراچی) انٹرنیٹ پر لوگوں کی ذاتی معلومات اور رقم دھوکے سے لوٹنے کا ایک طریقہ فِشنگ (Phishing) ہے۔ اس طریقے میں پہلے لوگوں کی وہ معلومات جس کا تعلق آن لائن شاپنگ سے ہوتا ہے، کو حاصل کیا جاتا ہے۔ پھر لوگوں کا کریڈٹ…