Yearly Archives

2017

ستر کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ لیک

پیرس سے تعلق رکھنے والے ایک انفارمیشن سکیوریٹی محقق نے ایسے اسپیم بوٹ کا پتا لگایا ہے کہ جس کے پاس 711 ملین یعنی 71 کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریسز ، پاس ورڈ اور فون نمبر موجود ہیں۔ ان محقق جو اپنے Benkow کے ہینڈل سے ٹوئٹر پر موجود ہیں، نے…

ایل جی V30 ریلیز کردیا گیا

IFA 2017 کانفرنس میں LG نے اپنے فیبلٹV30 پر سے پردہ اٹھا ہے۔اس فون کا طویل وقت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ LG V30 اینڈروئیڈ 7 پر چلتا ہے اور جلد ہی اینڈروئیڈ کے تازہ ترین ورژن 8 یعنی اوریو پر اپ گریڈ کیا جاسکے گا۔ ایل جی وی 30 کا ڈیزائن…

ایسا فائل ویوور جس میں آپ سیکڑوں فارمیٹس کی فائلز دیکھ سکتے ہیں

ونڈوز کا فائل منیجر بہت ہی بنیادی فیچرز کا حامل ہے۔ اس کے مقابلے میں اگر ’’کون ورٹر‘‘ (Konvertor) کی بات کی جائے تو یہ ہر فن مولا فائل منیجر ہے، کیونکہ اس میں 4200 سے زائد فارمیٹس کی سپورٹ موجود ہے۔ جی ہاں تصویریں ہوں، وڈیوز ہوں، آرکائیو…

فائلز کہیں اپ لوڈ کیے بغیر دوسروں سے شیئر کریں

انٹرنیٹ کے ذریعے فائلز شیئر کرنا ہمارا روز مرہ کا معمول ہے لیکن فائل شیئرنگ کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنی فائلز کو کہیں نہ کہیں اپ لوڈ کریں جیسے کہ ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو وغیرہ پر اپ لوڈ کر کے فائلز شیئر کی جاتی ہیں۔ اگر آپ فائلز…

گم شدہ فون ڈھونڈیں یا اس میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کریں

اسمارٹ فون کا گم یا چوری ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل اس حوالے سے ہماری مدد کرنے کے لیے نت نئے طریقے فراہم کرتا رہتا ہے۔ چوری یا گم ہو جانے والے فون کو تلاش کرنے کے لیے ’’فائنڈ مائی ڈیوائس‘‘ کی سہولت یوں تو پہلے…

ایپل آئی فون کا نیا ورژن 12 ستمبر کو متعارف کروا سکتا ہے

ایپل کے فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ ایپل اپنا اگلے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایپل آئی فون 8 سے 12 ستمبر کو پردہ اٹھا سکتا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق ایپل 12 ستمبر کو ایک ایونٹ منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں ممکنہ طور پر آئی فون…

یوٹیوب کو 12 سال بعد نیا لوگو اور ڈیزائن مل گیا

گوگل کے مشہور ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب 12 سال بعد نیا روپ نصیب ہوا ہے۔ اسے اب نیا لوگو اور آئکن مل گیا ہے۔ کمپنی طویل وقت سے نئے تبدیلیوں کی جانچ کررہی تھی اور مئی میں اس کی نئی شکل و صورت پہلی بار ظاہر کی تھی۔ اس کا رنگ نظر تبدیل کرنے کے…