Yearly Archives

2017

فیس بک صارفین 360 فوٹو اب براہ راست فیس بک ایپلی کیشن سے ہی بنا سکیں گے

فیس بک نے جب سے 360 فوٹوز کی سہولت فراہم کی ہے، تب سے اب تک 70 ملین 360فوٹوز فیس بک پر اپ لوڈ کیے جاچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اس فیچر کو صارفین نے کس قدر پسند کیا ہے۔ لیکن اب تک جو بھی فوٹو اپ لوڈ کیے گئے ہیں وہ فیس بک کی…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 129

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 129 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں کمپیوٹنگ کے ڈسٹری بیوٹرز کے پاس دستیاب ہے۔ سبسکرائبرز کو شمارہ پہلے ہی بذریعہ پاکستان پوسٹ بھیجا جاچکا ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی…

ویب سائٹ پر موجود فارمز صرف ایک کلک سے مکمل بھریں

آج کل انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے جگہ جگہ مختلف فارمز بھرنے کی ضرورت پڑتی ہے، اکثر ویب سائٹس جب کوئی فارم بھرنے کا کہتی ہیں تو ہم اس زحمت سے بچنے کے لیے ویب سائٹ کو ہی بند کر دیتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس مشکل کو صرف ایک کلک کے ذریعے…

محفوظ پاس ورڈ کی گائیڈ لائن بیکار ثابت، مصنف کا اظہار ندامت

آپ سے ہمیشہ کہا گیا ہےکہ پاس ورڈ ایسا منتخب کریں جس میں صرف حروف ہی نہیں بلکہ اعداد اور اسپیشل کریکٹر مثلاً @، %، # وغیرہ بھی شامل ہوں۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس طرح سے منتخب کیے گئے پاس ورڈ زیادہ محفوظ ہوتے ہیں کیونکہ ہیکر ان کا اندازہ…

PHP سیکھیں – حصہ چہارم

جدول 1.1میں آپ پی ایچ پی کے سات اسٹینڈرڈ ڈیٹا ٹائپس دیکھ سکتے ہیں۔ان ڈیٹا ٹائپس میں کچھ کے بارے میں آپ پہلے ہی پڑھ چکے ہیں جبکہ باقی کا ذکر ہم وقت کے ساتھ کرتے رہیں گے۔ پچھلی مثال میں کچھ ایسے فنکشن استعمال کئے گئے تھے جن کے بارے میں…

گوگل نے اینڈروئیڈ 8.0 اوریو کو باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا

گوگل نے نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں اینڈروئیڈ 8.0 اوریو کو باضابطہ طور پر متعارف کرا دیاہے ۔ اب سے پہلے اس ورژن کو اس کے ابتدائی حرف اینڈروئیڈ ”او“ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ گوگل نے اینڈروئیڈ او کے نام سے ہی اس کے…

نوکیا 8 بوتھی کے نئے فیچر کے ساتھ ریلیز کردیا گیا

نوکیا نے اپنا فلیگ شپ اسمارٹ فون Nokia 8 باقاعدہ طور پر پیش کردیا ہے۔ اس اسمارٹ فون سے نوکیا کو بہت سی توقعات ہیں اور وہ یقیناً چاہتا ہے کہ موبائل فونز کی مارکیٹ جہاں اس وقت سام سنگ، ایپل اور ہواوے کا راج ہے، میں اسے اس کا کھویا ہوا مقام…

بل گیٹس نے چار عشاریہ چھ ارب ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کردی

دنیا کے سب سے امیر شخص بل گیٹس نے اپنی 90 ارب ڈالر کی دولت میں سے 4 عشاریہ چھ ارب ڈالر کی بڑی رقم عطیہ کردی ہے۔ سال 2000ء کے بعد بل گیٹس کی یہ اب تک عطیہ کردہ سب سے خطیر رقم ہے۔ امریکی سکیوریٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کروائی گئی دستاویز…

گوگل کی نئی پیش کش، آپ اردو بولیں، ٹائپنگ خود ہوجائے گی

اردو زبان بولنے والوں کے لیے گوگل کی جانب سے ایک بہت خوشی کی خبر، اب گوگل آپ کے اردو زبان میں بولے جملوں کو سمجھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ گوگل کی مدد سے اپنے اینڈروئیڈ فون اور کمپیوٹر (فی الحال گوگل کروم ) کو اردو میں…

فائل کھولنے کی کوشش کروں تو ایرر آتا ہے کہ فائل موجود ہی نہیں

سوال: مجھے میرے دوست نے ایک پروگرام کی زِپ فائل بھیجی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اس فائل کو جب میں ڈاؤن لوڈ کرکے چلانے کی کوشش کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے کہ یہ فائل موجود ہی نہیں۔ حالانکہ یہ فائل ایک بالکل ٹھیک ٹھاک پروگرام کی ہے۔ مائیکروسافٹ…