ماضی میں کی گئی اپنی فیس بک پوسٹس دیکھیں
فیس بک اپنے صارفین کو محظوظ کرنےکے لیے نت نئے فیچرز فراہم کرتی رہتی ہے۔ ایسا ہی ایک دلچسپ فیچر ’’آن دِس ڈے‘‘ ہے۔ اس فیچر کے تحت اسی دن آپ کی پوسٹ کی گئی گزشتہ سالوں کی پوسٹس کو دِکھایاجاتا ہے، تاکہ آپ پرانی یادوں کو تازہ کرنا چاہیں تو…