ونڈوز7 اور 8 پر ونڈوز10 کی آٹو اپ ڈیٹ ڈِس ایبل کریں
مائیکروسافٹ نے اس بات کو اپنا عزم بنا رکھا ہے کہ ہر ونڈوز صارف ونڈوز10 پر اپ گریڈ ہو جائے۔ اس مقصد کے لیے مائیکروسافٹ نے ونڈوز10 کو پہلے سال استعمال کے لیے بالکل مفت فراہم کیا ہے۔ اس موقعے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ونڈوز کے زیادہ تر صارفین اس…