2013 میں اگر آپ کے پاس یاہو کا اکاؤنٹ تھا تو آپ کا پاس ورڈ چوری ہوچکا ہے
اگر 2013ء میں آپ کے پاس یاہو! کا اکاؤنٹ تھا تو ہوشیار ہوجائیں، آپ کا نام اور پاس ورڈ دونوں چوری ہوچکے ہیں۔
گزشتہ سال دسمبر میں یاہو! نے اعلان کیا تھا کہ اس کے ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔ لیکن پیر کے روز یاہو! نے…