سافٹ ویئر انسٹال اور اپ ڈیٹ کرنے کا سب سے آسان طریقہ

پچھلے دنوں ایک نئے لیپ ٹاپ پر انسٹالیشن کرنا پڑی۔ صرف ونڈوز ہی انسٹال نہیں کرنا تھی بلکہ اس پر ضروری تمام سافٹ ویئر بھی انسٹال کرنا تھے۔ میری عادت ہے کہ ہمیشہ تمام سافٹ ویئر کے اپ ڈیٹڈ یعنی تازہ ترین ورژنز استعمال کرتا ہوں۔ ونڈوز تو…

فاریکس ٹریڈنگ

فاریکس ٹریڈنگ میں زر کی تجارت کی جاتی ہے۔ یعنی ایک ملک کی کرنسی کے بدلے دوسرے ملک کی کرنسی خریدی جا سکتی ہے۔ عالمی منڈی میں ہر ملک کی کرنسی کی قیمت دوسرے ملک کی کرنسی سے مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ اگر…

فکسیا

آیندہ اگر آپ کے کمپیوٹر میں کوئی مسئلہ آجائے تو بجائے کسی ماہر کو تلاش کریں یا پیسے خرچ کر کے اس کی ریپرئنگ کروائیں، مسئلے کی وڈیو بنائیں اور اس ایپلی کیشن کی مدد سے ’’فکسیا کمیونٹی‘‘ کو بھیج دیں۔ یہاں مسئلہ دیکھ کر ماہرین جلد از جلد آپ کو…

اے وی جی کلینر

آپ نے یقیناً سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کلین اپ ٹولز استعمال کیے ہوں گے۔ ’’اے وی جی کلینر‘‘ موبائل فون کے لیے دستیاب ایسا ہی ایک ٹول ہے۔ پی سی کی طرح موبائل فون بھی استعمال ہوتا رہے تو اس میں غیر ضروری کچرا جمع ہوتا رہتا ہے، جس…

الیکٹرونکس سرکٹ ڈیزائننگ

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ تفریحی ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے علمی ویب سائٹس کا جائزہ بھی پیش کریں۔ ایسی ویب سائٹس جن کو وزٹ کرنے سے طالب علموں کو خاطر خواہ معلومات ملے۔ ’’سرکٹس‘‘ الیکٹرونکس کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک خزانے…

سانس لیتی دنیا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی آبادی کس قدر تیزی سے بڑھ رہی ہے؟ اس کے علاوہ یقیناً دنیا بھر میں اموات بھی ہو رہی ہوتی ہیں۔ دنیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کتنی مقدار موجود ہے اور اس میں کیا تبدیلی وقوع پذیر ہو رہی ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ…

ایپل

ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر Cupertinoکیلی فورنیا میں ہے۔ ایپل کی مصنوعات میں کنزیومر الیکٹرانکس، کمپیوٹر کے سافٹ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر کی ڈیزائننگ،…

کمیونی کیشن لنک- کیبل

کمیونی کیشن لنک دراصل ایک کیبلنگ کا نظام ہے، کیونکہ اسی میڈیا کے ذریعے ہم ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کے قابل ہوتے ہیں اور اسی ذریعے سے اطلاعات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ اور ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس تک بہاؤ رہتا ہے۔ اس نظام کی مندرجہ ذیل تین…

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع…

انٹرنیٹ ایکسپلورر9، 14 مارچ کو ریلیز کیا جا رہا ہے

تازہ ترین: مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 ریلیز کردیا ہے۔ تاہم عام عوام کے ڈاؤن لوڈنگ کے لئے یہ کل یعنی پندرہ مارچ کو ہی دستیاب ہوسکے گا۔ مائیکرو سافٹ نے اپنے براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے نئے ورژن 9 کو ریلیز کرنے کا باقاعدہ پروگرام مرتب…