رسبری پائی – پچیس ڈالر کا انقلابی کمپیوٹر

یہ بات ہے 2006ء کی جب کیمبرج یونی ورسٹی ، برطانیہ میں پی ایچ ڈی کرنے والے ’’ایبن اپٹون (Eben Epton )‘‘ اور ان کے ساتھیوں کو اندازہ ہوا کہ ہر سال A لیول کے امتحانات میں کمپیوٹر سائنس منتخب کرنے والے طلبہ کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے اور جو طلبہ…

الیکٹرویٹنگ ڈسپلے جسے دھوپ میں بھی پڑھا جا سکے گا

اخبارات اور جرائد کو کاغذ کے بجائے کمپیوٹر ٹیبلٹس اور اسمارٹ فونز پر منتقل کرنے کی خواہش ایک دہائی سے بھی پرانی ہے۔ لیکن اس خواہش کی تکمیل میں ایک اہم رکاوٹ ٹیبلٹس ہوں یا اسمارٹ فونز، ان کی اسکرینز دھوپ یا تیز روشنی میں نہ پڑھ پانا ہے ۔ اب…

مائیکروسافٹ کا نوکیا کو خریدنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل فون بنانے کے لئے شہرت یافتہ کمپنی نوکیا کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان جو کہ دونوں کمپنیوں نے مشترکہ طور پر جاری کیا ہے، کے مطابق مائیکروسافٹ، نوکیا کا موبائل فونز بنانے والا یونٹ…

سستے چینی ٹیبلٹس خریدیں یا نہیں؟

حال ہی میں ایک ریسرچ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ نے کمپیوٹرز بنانے والے اداروں کی ہوش اُڑا دیئے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پرسنل کمپیوٹر خریدنے والے صارفین کی تعداد بہت تیزی سے گھٹ رہی ہے۔ انٹل جیسی بڑی کمپنی بھی اس رپورٹ کے نتیجے…

نہیں چلے گی، یو ایس بی اب نہیں چلے گی

یو ایس بی ماس اسٹوریج ڈیوائسس نے جہاں زندگی آسان بنا دی ہے وہیں یہ وائرس اور مال ویئر پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعے بھی بن گئی ہیں۔ USB Disabler انتہائی کارآمد سافٹ ویئر ہے۔ یہ صرف مفت ہے بلکہ اسے چلانے کے لئے انسٹالیشن کی ضرورت بھی نہیں…

نابینا افراد کے لئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون، تیاری کے مراحل میں

آئے دن ہم نے مختلف کمپنیوں کی جانب سے نت نئے اسمارٹ فونز کے بارے میں سنتے رہتے ہیں۔ ہر ہفتے ہی کوئی نیا اسمارٹ فون نئی فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں موجود ہوتا ہے۔ لیکن موبائل فونز کی اس ترقی سے نابینا افراد فائدہ اٹھانے سے محروم ہیں۔ موبائل…

مفت ایف ٹی پی کلائنٹس

FTPیا فائل ٹرانسفر پروٹوکول کے ذریعے کمپیوٹر میں موجود فائلز سرور تک اور سرور سے فائلز کمپیوٹر پرمنتقل کی جاتی ہیں۔ ایف ٹی پی کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ HTTPکی۔ ویب سائٹ مالکان جانتے ہیں کہ ایف ٹی پی ہی وہ آسان طریقہ ہے جس کے…