چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں
جب ہم کسی وائرلیس نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے کے لیے دیکھتے ہیں تو وہاں آس پاس موجود دیگر وائرس لیس نیٹ ورک بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ آج کل چونکہ وائی فائی انٹرنیٹ جگہ جگہ دستیاب ہے اس لیے ہر وقت درجنوں نیٹ ورک دِکھائی دیتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ آپ…