مصنوعی ذہانت سے ایک سیکنڈ میں کینسر کی تشخیص

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمپیوٹر پروگرامز بظاہر بے ضرر نظر آنے والی گلٹیوں سے کینسر کے ممکنہ خطرے کو پہچان سکتے ہیں اور اس تشخیص میں ان کی درستگی کی شرح بھی بہترین ہیں ۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں آنت کے سرطان پر کام کیا…

روشنی کے ذریعے ڈیٹا کی برق رفتار ترسیل کا کامیاب تجربہ

چاہے فائبر آپٹک لائنیں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، لیکن ان میں اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے: ڈیٹا کو تاروں کے ذریعے بھیجنے کی ضرورت پڑتی ہے، جو اس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ میں بھی رکاوٹ ہے اور تیز ترین کنکشن کی قیمت کو بھی بڑھا دیتی ہے۔ البتہ سائنس…

دنیا کے بدترین ٹریفک میں سیلف ڈرائیونگ کاریں

وہ زمانے لد گئے جب سیلف-ڈرائیونگ کاریں ٹیسٹ ٹریکس پر چلا کرتی تھیں یا اُنہیں شہر کے مخصوص علاقوں میں آزمایا جاتا تھا۔ آج یہ امریکا کے شہروں نیو یارک، سان فرانسسکو اور پٹس برگ میں عام ٹریفک میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ یورپ میں، جنوبی کوریا،…

فیفا اور EA نے پہلے ‘ای ورلڈ کپ’ کا اعلان کردیا

وڈیو گیمز کی دنیا کے معروف نام EA اور فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی 'فیفا' نے دنیائے کھیل کے سب سے بڑے مقابلوں کو گیمنگ کی دنیا میں لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، یعنی 'ای ورلڈ کپ 2018ء'! اس سلسلے میں نومبر 2017ء سے جولائی 2018ء تک کوالیفائنگ…

وی آر ہیڈ سیٹس بچوں کے لیے سنگین خطرہ

ورچوئل ریئلٹی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے لیکن آپ میں سے چند لوگ ضرور ایسے ہوں گے جنہیں وی آر ہیڈ سیٹس کے استعمال کے بعد چکر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وی آر کا استعمال صارفین، بالخصوص بچوں کے لیے سنگین خطرات کا حامل ہے۔…

آئی فون ایکس کی وڈیو وائرل ہونے پر ایپل نے ملازم کی چھٹی کردی

اگر کوئی ٹیکنالوجی کمپنی اپنی پروڈکٹ کا اعلان کرے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کے ملازم پروڈکٹ کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی اس کے بارے میں معلومات پھیلانا شروع کردیں۔ ایپل کے ایک انجینیئر نے یہ سبق بہت اچھی طرح سیکھ لیا ہے۔ ایپل نے اپنی…