کراچی سے نیو یارک صرف 39 منٹ میں، تیز ترین سفر کا اچھوتا خیال

ایلون مسک اپنے حیران کن آئیڈیاز کی وجہ سے تو مشہور ہیں ہی، لیکن اُن کا اصل کمال یہ ہے کہ وہ ان خیالات کو حقیقت کا روپ دینے میں بھی ثانی نہیں رکھتے۔ خلاؤں کو چھونے کے بعد دوبارہ زمین پر کامیابی سے واپس اترنے والا واحد راکٹ اُنہی کے ادارے…

جلد آ رہا ہے ہواوے کا نیا فلیگ شپ ‘میٹ 10’

ہواوے دنیا میں اسمارٹ فون بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ادارہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ اگلے ماہ اس کے نئے فلیگ شپ کا سب کو انتظار ہے۔ تو انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے والی ہیں کیونکہ 'ہواوے میٹ 10' کی آمد کا اعلان کردیا گیا۔ کئی جدید…

ریموٹ کنٹرول کا خاتمہ؟ ہاتھ کے اشاروں سے ٹی وی کے چینل ہوسکیں گے تبدیل

ممکن ہے کہ مستقبل قریب میں آپ کو ایسے ٹی وی دیکھنے کو ملیں جن میں ریموٹ کنٹرول موجود ہی نہیں اور انہیں کنٹرول کرنے کے لیے ہاتھ کے اشارے ہی کافی ہوں۔ 2002ء میں ریلیز کی جانے والی ٹام کروز کی معروف سائنس فکشن فلم Minority Report میں بھی ایسی…