فیس بک اور ٹوئٹر کا ایرانی اور روسی اکاؤنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

فیس بک اور ٹوئٹر نے ایسے سینکٹروں اکاؤنٹس اور پیجز کو بند کردیا ہے جن کا تعلق ایران اور روس سے تھا اور ان سے امریکہ اور برطانیہ کی سیاست پر اثر انداز ہونے کی مہم چلائی جارہی تھیں۔ ایرانی اکاؤنٹس جنہیں بند کیا گیا ہے، کا ہدف برطانوی اور…

ہواوے Mate 20 کی تصاویر لیک، منفرد نوچ اور تین کیمروں کے ساتھ

ہواوے کا اگلا فلیگ شپ اسمارٹ فون Mate 20 اگلے چند ماہ میں منظر عام پر آجائے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ اس فون سے متعلق مختلف معلومات افشاء ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تازہ ترین لیکس میں اس فون کا مبینہ ڈیزائن سامنے آگیا ہے۔ اس فون میں پشت پر تین…

اگلے ماہ گوگل کروم نئے ڈیزائن کے ساتھ آرہا ہے

گوگل اگلے ماہ اپنے معروف براؤزر "گوگل کروم" کو نئے ڈیزائن کے ساتھ ریلیز کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ حال ہی میں جاری کیے گئے کروم انٹرپرائز ریلیز نوٹس سے پتا چلتا ہے کہ تمام آپریٹنگ سسٹمز کے لیے کروم براؤزر کا ڈیزائن "میٹریل ڈیزائن " سے بدل…

Oppo R17 کی اصل قیمت پتا چل گئی

گزشتہ ہفتے Oppo نے اپنے نئے اسمارٹ فون Oppo R17 کی فرضی قیمت 99,999 چینی یوآن اپنی ویب سائٹ پر ظاہر کی تھی۔ یہ فرضی قیمت پاکستانی روپوں میں سترہ لاکھ روپے بنتی ہے۔ لیکن آج Oppo نے آخر کار اس فون کی اصل قیمت ظاہر کرہی دی ہے۔ R17 کا آٹھ جی…

ایک کلو خالص سونے سے بنا سام سنگ گلیکسی نوٹ 9

جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے حال ہی میں گلیکسی نوٹ 9 لانچ کیا ہے۔ اس اسمارٹ فون کا 128 گیگا بائٹس گنجائش رکھنےو الے ورژن کی قیمت 999 ڈالر ہے اور یہ چار مختلف رنگوں میں دستیاب ہے۔ اب روس کی لگثری اسمارٹ فون بنانے والی ایک کمپنی Caviar نے…

ہیکرز نے بینکوں کے اے ٹی ایم خالی کردیئے

سائبر مجرموں نےایک بھارتی بینک کے کریڈٹ کارڈ پیمنٹ سسٹم کو ہیک کرکے دنیا کے 28 ممالک میں نصب اے ٹی ایم سے ڈیڑھ ارب پاکستانی روپوں کے لگ بھگ رقم چرا لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہیکروں نے بھارتی شہر پونے کے Cosmos بینک کے کریڈٹ کارڈ پیمنٹ سسٹم…

انٹل کے مائیکروپروسیسز میں نئی خرابی، صارفین اپ ڈیٹس انسٹال کرلیں

اس سال میں یہ تیسری بار ہوا ہے کہ انٹل کے چپس میں نئی سکیوریٹی خرابی دریافت ہوئی ہے ۔ اس نئی خرابی جس کا nickname فور شیڈو (Foreshadow) رکھا گیا ہے، کی بدولت ہیکرز ممکنہ طور پر صارفین کا قیمتی ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔ فور شیڈو انٹل کی ایک…

اسمارٹ فون کی نیلی روشنی آپ کو اندھا کرسکتی ہے

موبائل فون اور لیپ ٹاپ کی اسکرین کو تواتر سے دیکھنے والے خبردار ہوجائیں کہ ان کی بینائی متاثر ہونے کی شرح میں تیزی آسکتی ہے۔ امریکہ ریاست اوہائیو میں واقع ٹولیڈو یونی ورسٹی کے محققین نے اپنی تحقیق میں پایا کہ ڈیجیٹل آلات سے نکلنے والی…

سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 متعارف

سام سنگ نے کافی انتظار کے بعد سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 کو باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔پچھلے سال کے مقابلے میں نوٹ 9 میں ہارڈ وئیر، بیٹری اور فیچرز کافی بہتر ہیں۔ ڈیزائن سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 9 کے ڈیزائن میں زیادہ تبدیلی نہیں کی ہے۔اس…

ZTE کے اسمارٹ فونز میں بڑی خرابیاں دریافت، ہیکر فون سے ڈیٹا چرا سکتے ہیں

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ZTE کے اسمارٹ فونز میں ایسی خرابیاں دریافت کی گئی ہیں جن کی مدد سے ہیکرز ای میل اور پیغامات پڑھ سکتے ہیں۔ Fifth Domain کے مطابق ZTE کے اسمارٹ فونز میں خرابیاں تلاش کرنے کے لیے اس تحقیق کو امریکی ڈپارٹمنٹ آف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept