ZTE Nubia X، دو اسکرینوں والا جاندار فون

چینی کمپنی زیڈ ٹی ای نے دو اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون Nubia X متعارف کروادیا ہے۔ اس فون میں کوئی نوچ نہیں اور اسکرین ٹو باڈی ریشو 93.6 ہے۔ فون کا مرکزی ڈسپلے 6.26 انچ جبکہ دوسرا ڈسپلے یا سکینڈری ڈسپلے 5.1 انچ کا ہے۔ مذکورہ فون میں…

واٹس ایپ میں نیا فیچر، گروپ چیٹ میں پرائیوٹ پیغام

واٹس ایپ برتری برقرار رکھنے کے لیےاپنی ایپلی کیشن میں نت نئے فیچرز شامل کرتا رہتا ہے۔ اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر شامل ہونے جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر Private Reply ہے جس کے ذریعے آپ گروپ میں کسی بھی شخص کے پیغام کا جواب…

پینا سونک کا 100 ڈالر سے بھی سستا اسمارٹ فون

اسمارٹ فونز کی دنیا میں قدرے غیر معروف کمپنی پیناسونک نے ایک ابتدائی نوعیت کا اسمارٹ فون P85 NXT بھارت میں متعارف کروایا ہے جو حیرت انگیز بیٹری یعنی 4000mAh رکھتا ہے۔ اسمارٹ فونز میں اتنی طاقتور بیٹری شاذ ونادر ہی نظر آتی ہے۔ اس اسمارٹ…

نئے آئی فون کی eSIM صرف دس ممالک میں قابل استعمال ہے

اپیل نے آخر کار دوہری سم کی سہولت اپنے تازہ ترین آئی فون میں شامل کر ہی دی۔ لیکن یہ سہولت عام دستیاب دوہری سم والے اسمارٹ فون سے مختلف ہے۔ آئی فون ٹین ایس، ٹین ایس میکس اور ٹین آر میں دوہری سم کی جو سپورٹ ہے وہ eSimکہلاتی ہے۔ اس میں آپ کو…

ایپل نے آئی فون ٹین ایس، ٹین آر اور ٹین ایس میکس کا اعلان کر دیا

ایپل نے اپنے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں تازہ ترین فلیگ شپ آئی فون ٹین ایس (iPhone XS) اور ٹین ایس میکس (XS Max) متعارف کرا دئیے ہیں۔ ان دونوں اسمارٹ فونز کی تفصیلات میں نیا بتانے کے لیے اس لیے کچھ زیادہ نہیں ہے کہ ان دونوں اسمارٹ…

اوپو نے فل اسکرین ڈسپلے، ڈوئل رئیر کیمروں کے ساتھ A5اسمارٹ فون متعارف کرادیا

لاہور، 13 ستمبر، 2018۔ سیلفی ایکسپرٹ اوپو (OPPO) نے A3اسمارٹ فون کی کامیابی کے بعد اسی سیریز میں حیران کن ڈیزائن اور ڈوئل ریئر کیمروںکی خصوصیات کے ساتھ A5کے نام سے نیا اسمارٹ فون متعارف کیا ہے۔ اوپو A5اسمارٹ فون میں 13 میگا پکسل پلس 2 میگا…

اینڈروئیڈ اسمارٹ فون سے ڈیلیٹ ہوچکی تصاویر، ایم ایس ایم اور فائلیں واپس حاصل کرلیں

جیسے جیسے اسمارٹ فون کا استعمال بڑھتا گیا ہے، اس سے جڑے مسائل بھی بڑھتے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک مسئلہ فون میں سے اہم فوٹو، ایس ایم ایس ، ویڈیو، آڈیو یا کسی رابطہ نمبر کا ڈیلیٹ یا ضائع ہوجانا ہے۔ کمپیوٹر پر تو ڈیلیٹ ہوجانے والے ڈیٹا کو بحال یا…

کیا آپ نے Adware Doctor ڈاؤن لوڈ کیا تھا؟

ایپل نے معروف میک ایپلی کیشن Adware Doctor کو اپنے اسٹور سے نکال باہر کیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن اپنے صارفین کی معلومات مثلاً دوسری ایپلی کیشنز کا ڈیٹا اور صارف کی براؤزر ہسٹری ریکارڈ کرکے چین میں موجود سرورز کو بھیج رہی تھی۔۔ میک ایپ اسٹور سے…

ویوو نے پاکستان میں V11 اور V11 Pro متعارف کروا دیئے

لاہور، 9 ستمبر 2018: ویوو نے آج پاکستان میں نئے V11 اور V11 Pro کا اعلان کیا ہے۔ ویوو کی معروف V سیریز میں یہ نیا اضافہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیمرے کے ساتھ آیا ہے جو صارفین کو ہر طرح کے ماحول میں بہترین تصاویر کھینچے میں مدد کرتا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept