ٹوئٹر ایپلی کیشن میں ڈیٹا انٹرنیٹ کی بچت کریں
آج کل تمام ایپلی کیشن انٹرنیٹ کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتی ہیں۔ اگر آپ محدود بینڈوڈتھ رکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ اپنی ایپس کو اس طرح کنفیگر رکھیں کہ وہ غیر ضروری کاموں میں انٹرنیٹ استعمال نہ کریں۔ مثلاً آپ نے دیکھا ہو گا کہ ٹوئٹر…