غیر محفوظ ویب سائٹس کے خلاف کروم اور فائر فاکس کا محاذ
غیر محفوظ ویب پیجز کے حوالے سے ایک جنگ شروع ہوچکی ہے اور اس حوالے سے پہلا وار موزیلا نے کیا ہے۔ حال ہی میں موزیلا نے فائرفاکس 51 کو عام صارفین کے لیےجاری کیا ہے۔ نئے ورژن میں موزیلا نے صارفین کو غیر محفوظ ویب سائٹس سے خبردار کرنے کا فیچر…