سی گیٹ کا 2018 تک 16 ٹی بی گنجائش والی ہارڈڈسک لانے کا منصوبہ

2002ء کی بات ہے جب ایک دوست نے بتایا کہ اس نے 40 جی بی کی ہارڈڈسک خریدی ہے۔ یہ سن کر منہ کھلا کا کھلا رہ جانا کوئی اچنبھے کی بات نہیں تھی کیوں کہ اس وقت لوگ 4 جی بی کی ہارڈڈرائیو کے ساتھ بھی ہنسی خوشی گزارا کررہے تھے۔ اس 40 جی بی ہارڈڈرائیو…

ایپل آئی فون کہاں بنتے ہیں اور ان پر کتنی لاگت آتی ہے؟

ٹیکنالوجی کے حوالے سے دلچسپی رکھنے والوں میں یہ کافی بحث کا موضوع ہوتا ہے کہ ایپل کے پراڈكٹس واقعی کہاں بنتے ہیں؟ کیا یہ میڈ اِن چائنا ہوتے ہیں یا پھر انہیں امریکہ کے کیلی فورنيا میں بنایا جاتا ہے؟ یہ سوال ہمیشہ سے موجود رہا ہے کہ ایپل کے…

گوگل جی بورڈ اور جی بٹن کے بارے میں جانیں

گوگل نے حال ہی میں اینڈروئیڈ میں موجود اپنے کی بورڈ کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس میں ایک نیا سرچ کا فیچر بھی فراہم کیا ہے۔ جس کی مدد سے آپ کہیں بھی کچھ لکھنے کے لیے جب کی بورڈ کھولیں تو اوپر ہی گوگل کا آئی کن موجود ہوتا ہے جس کی مدد سے آپ…

گوگل کا نیا فیچر آف لائن سرچ استعمال کرنا سیکھیں

انٹرنیٹ پر تلاش کرنے کا نام اب ’’گوگل کرنا‘‘ ہو چکا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گوگل انٹرنیٹ سرچنگ کا بادشاہ ہے۔ اسمارٹ فونز کی آمد کے بعد گوگل کی افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے کہ جہاں کہیں کوئی بات یاد نہ آرہی ہو یا کسی قسم کی…

پی سی کو یو ایس بی کے ذریعے لاک یا اَن لاک کریں

اپنے سسٹم کو غیر ضروری چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہم سسٹم کو لاک کر دیتے ہیں تاکہ یہ آن رہے اور جب ہم واپس آئیں تو فوراً اسے اَن لاک کر کے اپنے کام کو جاری رکھ سکیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو کے ذریعے بھی سسٹم کو لاک…

کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے

اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کو ایمولیٹر کے ذریعے کمپیوٹر پر استعمال کرنا ہمارے ہاں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ چونکہ ان پر اینڈروئیڈ کے گیمز کھیلے جا سکتے ہیں اور ایپلی کیشنز بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے کمپیوٹر کی سہولت اور بڑی اسکرین پر اس کا…

سِم اور فون کے بغیر اپنا وٹس ایپ اکاؤنٹ کیسے ختم کریں؟

ہمارے ہاں تصدیقی مرحلے میں ناکامی کی وجہ سے کئی سمز کو پی ٹی اے کی جانب سے بلاک کیا گیا ہےیافرض کریں کسی وجہ سے سم بلاک کر دی جاتی ہے تو صارفین سوچتے ہیں کہ ان کے وٹس ایپ اکاؤنٹ کا کیا ہو گا؟ جب سم تک ہی رسائی نہ رہے اور صارف اس کے بدلے…

اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ریلیز ہونے سے قبل ہی استعمال کریں

اکثر ایپلی کیشنز ریلیز سے قبل کافی تشہیر کرتی ہیں اس طرح صارفین ان کا شدت سے انتظار کرنے لگتے ہیں لیکن یہ ایپس ریلیز ہونے میں مہینوں لگا دیتی ہیں۔ مثلاً آج کل سپرماریو گیم اینڈروئیڈ کے لیے آنے کو ہے۔ اس خبر کو کافی دن ہو چکے ہیں لیکن تاحال…

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے گوگل کروم میں نیا زبردست فیچر متعارف

انٹرنیٹ پر موجود مواد کو ڈاؤن لوڈ کرنا ایک بڑی سہولت ہے۔ اس طرح بار بار اس کا مطالعہ کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں رہتی اور جب چاہیں اسے آف لائن رہتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے تو یہ کام کافی آسان ہے لیکن…

پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ ڈرائیو بنائیں

اکثر لوگ اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ فولڈرز میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ ایک پاس ورڈ والی ڈرائیو اپنے کمپیوٹر میں بنا سکتے ہیں۔ نوٹ: یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ 125 میں…