کسی صارف کی یا کسی ہیش ٹیگ کی ٹوئٹس گوگل اسپریڈ شیٹ میں جمع کریں

انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع کے حوالے سے تلاش کرنے کے لیے ہیش ٹیگ نے انتہائی سہولت پیدا کر دی ہے۔ چاہے کوئی تقریب ہو، کوئی حادثہ ہو یا کسی شخصیت کے حوالے سے کوئی بات ہو اس کے ساتھ لگائے گئے ہیش ٹیگ سے اس کے بارے میں جاننا بہت آسان ہو گیا۔…

کسی بھی پروگرام میں ٹیبز کی سہولت حاصل کریں

کمپیوٹر ونڈوز میں ٹیبز کی آمد سے انتہائی سہولت ہو گئی ہے۔ ٹیبز کی وجہ سے ایک ہی پروگرام کی تمام ونڈوز اس پروگرام کے اندر ہی موجود رہتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف کوفت نہیں ہوتی بلکہ کام کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے، لیکن تاحال ایسے کئی…

اپنے فون کو باآسانی کریڈٹ کارڈ ریڈر بنائیں

بینک کارڈز کے ذریعے رقم کی ادائیگی دنیا بھر میں عام ہے۔ یہ ایسی سہولت ہے جو انسان کو ہر جگہ رقم لیے پھرنے سے نجات دلا دیتی ہے۔ آج کل چونکہ تقریباً ہر جگہ بینک کارڈز کے ذریعے ادائیگی قبول کی جاتی ہے اس لیے اس کا استعمال انتہائی بڑھ چکا…

اپنے ملک کے لیے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں

اپنے اسمارٹ فون پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال کرتے وقت اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایپلی کیشن اسٹور پر تو موجود ہوتی ہے لیکن آپ اسے انسٹال نہیں کر پاتے کیونکہ ابھی تک وہ آپ کے ملک کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔ اس لیے وہاں یہ لکھا ہوتا ہے: This item…

ڈیلی موشن کے 85 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹس میں سے ایک ڈیلی موشن کے کروڑوں صارفین کے ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ چوری ہوگئے ہیں۔ ڈیلی موشن یوٹیوب کی طرح کی ہی ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے، جو ایک فرانسیسی میڈیا کمپنی کی ملکیت ہے۔ 20 اکتوبر کو…

بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں

بڑی اسکرین والے فون یا ٹیبلٹ پر ایک ہاتھ سے ٹائپ کرتے ہوئے کافی دشواری ہوتی ہے، کیونکہ اس طرح ہم صرف ایک انگوٹھے سے ٹائپ کر رہے ہوتے ہیں جو کہ پورے کی بورڈ پر نہیں پہنچ پاتا۔اس مسئلے کا حل ’’ون ہینڈ ٹائپنگ‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔ یہ آپشن…

اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں

کسی عوامی مقام پر اسمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ان کے فون کی اسکرین پر تانکا جھانکی نہ کر سکے۔ہم اپنی گفتگو دوسروں سے محفوظ رکھنا پسند کرتے ہیں اس کے علاوہ اکثر ہم اپنے مالیاتی لین دین کی باتیں بھی اسمارٹ فون پر…

اب فیس بک مسینجر میں مزیدار گیمز بھی کھیلیں

اب آپ کئی گیمز انسٹال کیے بغیر فیس بک مسینجر کے ذریعے ہی کھیل سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی میسنجر میں چند خفیہ گیمز موجود تھے لیکن اب کی بار گیمز کا ایک خاص حصہ مسینجر میں شامل کیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے فیس بک دوستوں کے ساتھ گیم کھیل سکتے ہیں…

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اکثر مہنگی پڑتی ہے کیونکہ چھوٹی سی خرابی کی وجہ سے یہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور صارف کو فون مکینک کے پاس لے جانا پڑتا ہے۔ اگر فون میں کوئی سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔…

اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ کا وقت کے ساتھ ساتھ سست ہونا ایک عام سی بات ہے۔ آج کل ہر ایپلی کیشن کا سائز انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ اس کے استعمال کے دوران یہ کئی اضافی فائلز بھی سسٹم اسٹوریج پر ڈالتی ہے اور ہارڈویئر ریسورسز کا بھی بے دردی…