کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 123

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 123 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں…

ہالی ووڈ فلم آرمی آف ون میں پاکستان کی غلط تصویر کشی پر تبصرہ

جب بھی دنیا میں پاکستان کا ذکر ہوتا ہے سبھی کے ذہنوں میں ایک عجیب اُجڑے ہوئے، دہشت گرد اور غربت کے مارے ملک کا تصور اُبھرتا ہے۔ چاہے یہ انجان لوگوں کا ذہن ہو جنھوں نے پاکستان کو کبھی دیکھا ہی نہیں یا ایسے لوگوں کا ذہن جو کہ جان بوجھ کر…

ای میل میں تصاویر کیوں نظر نہیں آتیں

سوال: جی میل میں بعض اوقات کوئی ای میل کھولی جائے اور اس میں تصویر موجود ہو تو جی میل اس تصویر کو نہیں دکھاتا۔ بلکہ ہم سے پوچھتا ہے کہ اس تصویر کو دکھایا جائے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ آؤٹ لک اور شاید دوسرے ای میل کلائنٹ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔…

جی میل آئی میپ کیا ہے

جی میل کے اکاؤنٹ میں POP اور IMAP دونوں کی سہولت دستیاب ہے۔ POP3 تو خاصی پرانی اور معروف ٹیکنالوجی ہے۔ لیکن یہ IMAP کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ (شارق ،ای میل) POP اور IMAP دو مختلف پروٹوکول ہیں۔ ان دونوں کا مقصد صارفین…

مائیکروسافٹ کا پہلا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا اور شاندار ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف کروا دیا ہے۔ یہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اپنی نوعیت کا انوکھا اور جدید ترین ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جس میں 28 انچ کی ٹچ اسکرین شامل کی گئی ہے۔ مائیکروسافٹ نے سرفیس اسٹوڈیو کو…

بلیک بیری کی اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کے ساتھ میدان میں واپسی

کچھ ہی دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بلیک بیری اب فون خود نہیں بنائے گی۔ یعنی بلیک بیری فون تو آئیں گے لیکن ان کا ہارڈویئر بلیک بیری کا تیار کردہ نہیں ہو گا۔ اس سلسلے میں اچھی پیش رفت یہ ہے کہ بلیک بیری نے اس کام کے لیے زیادہ وقت نہیں…

یوٹیوب پر موجود غیر ضروری اور غیر اخلاقی وڈیوز بلاک کریں

آن لائن وڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ یوٹیوب پر دنیا بھر سے تمام موضوعات پر نت نئی وڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ عام گھریلو صارفین یوٹیوب کو کھولنے سے کتراتے ہیں کیونکہ اس پر اکثر غیراخلاقی مواد سامنے آجاتا ہے۔ یہ…

ایپل نے غلطی سے نئے میک بک پرو کی تصاویر لیک کر دیں

کل کا دن ایپل کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ ایپل میک بک پرو کی کل منعقدہ تقریب میں رونمائی کی جائے گی۔ ایپل کے اس نئے میک بک پرو میں کون کون سے نئے فیچرز ہوں گے اس حوالے سے کئی پیش گوئیاں انٹرنیٹ پر کافی دنوں سے جاری تھیں۔ اس انتہائی اہم…

اب مزدور اور مزدوری ملے گی آن لائن

آج کل ہر کام آن لائن ہی ہو جاتا ہے۔ گاڑی چاہیے ہو تو کریم یا اوبر سے باآسانی گاڑی منگوائی جا سکتی ہے، خریداری کرنی ہو تو کئی آن لائن اسٹورز موجود ہیں جو آپ کی من پسند چیز آپ کے دروازے پر پہنچا دیتے ہیں۔ اس طرح کے کاموں کا آن لائن انجام…

بچوں کی انٹرنیٹ پر کی گئی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنےکے لیے بہترین ایپلی کیشن

آج کل کم عمر کے بچوں تک کو بھی انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور والدین کو بالکل بھی اندازا نہیں ہوتا کہ فیس بک وغیرہ پر ان کے روابط کن لوگوں سے بڑھ رہے ہیں۔ والدین کی یہی بے خبری اکثر اوقات انتہائی گمبھیر صورتِ حال کو جنم دے رہی ہے جس سے بچنے…