دیکھیں کون آپ کا وائی فائی انٹرنیٹ چوری کر رہا ہے
تیز ترین انٹرنیٹ کی آمد کے بعد اب نہ صرف یہ کہ ہمیں تقریباً ہر جگہ بہترین انٹرنیٹ دستیاب ہے بلکہ اس رفتار سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم اسے دوسروں سے بھی بانٹ سکتے ہیں۔ زیادہ تر اسمارٹ فونز میں وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنانے کا فیچر پہلے سے موجود…