Browsing Tag

اردو

گوگل کی نئی پیش کش، آپ اردو بولیں، ٹائپنگ خود ہوجائے گی

اردو زبان بولنے والوں کے لیے گوگل کی جانب سے ایک بہت خوشی کی خبر، اب گوگل آپ کے اردو زبان میں بولے جملوں کو سمجھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ گوگل کی مدد سے اپنے اینڈروئیڈ فون اور کمپیوٹر (فی الحال گوگل کروم ) کو اردو میں…

فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی

ادارہ فروغ قومی زبان نے جناب شان الحق حقی صاحب کی مرتب کردہ فرہنگ تلفظ اپنی ویب سائٹ پر مفاد عامہ کے لئے مفت پیش کردی ہے۔ اس فرہنگ تلفظ میں حروف تجہجی کے اعتبار سے ہر لفظ کا مطلب اور اس کا درست تلفظ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ…

اردو ویب سائٹس کی تعداد کم کیوں ہیں؟

انٹرنیٹ پر اس وقت کتنی ویب سائٹس آن لائن ہیں، یہ بات حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا۔ مگر ایک محتاط اندازے کے مطابق ویب سائٹس کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔کیون کیلی جو Wired میگزین کے بانی ایڈیٹر ہیں، What Technology Wants میں لکھتے ہیں…