Browsing Tag

ای میل

جی میل صارفین اب پچاس میگا بائٹس تک کی اٹیچمنٹس وصول کرسکیں گے

جی میل کے صارفین جانتے ہیں کہ جی میل پر زیادہ سے زیادہ 25 میگا بائٹس تک کی فائل ہی بطور اٹیچمنٹ موصول کی جاسکتی ہے۔ لیکن اب یہ حد بڑھائی جارہی ہے۔ دوسری ای میل سروسز استعمال کرنے والے صارفین اب جی میل صارفین کو 25 کے بجائے 50 میگا بائٹس…

ای میل میں تصاویر کیوں نظر نہیں آتیں

سوال: جی میل میں بعض اوقات کوئی ای میل کھولی جائے اور اس میں تصویر موجود ہو تو جی میل اس تصویر کو نہیں دکھاتا۔ بلکہ ہم سے پوچھتا ہے کہ اس تصویر کو دکھایا جائے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ آؤٹ لک اور شاید دوسرے ای میل کلائنٹ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔…

جی میل سے بھیجی ای میل وصول کنندہ کے میل باکس سے کسی بھی وقت حذف کریں۔ گوگل کروم

جی میل سے ای میل بھیجنے کے چند سیکنڈز کے اندر اسے منسوخ (Cancel) تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایک دفعہ ای میل چلی جائے تو پھر آپ کے اختیار میں کچھ نہیں رہتا۔ لیکن گوگل کروم میں جی میل کے لیے دستیاب ایڈاون Criptext Mail آپ کو زبردست اختیارات…

جانیے ای میل ماسکنگ اور اس کے فوائد کیا ہیں

انٹرنیٹ گردی کرتے ہوئے اکثر ویب سائٹس ہم سے ای میل ایڈریس مانگتی ہیں۔ چاہے ہم کہیں کوئی تبصرہ کرنا چاہیں یا کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا ہو ای میل ایڈریس طلب کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح کوئی برقی کتاب (PDF)ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ای میل ایڈریس مانگا جاتا…

ای میل کے جواب میں اوسطاً صرف پانچ الفاظ لکھے جاتے ہیں، ایک تحقیق

دفاتر میں کام کرنے والے نوجوانوں کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ بزرگ ملازمین ای میل کا جواب بہت دیر سے دیتے ہیں۔ اسی طرح بزرگوں کو نوجوانوں سے شکوہ رہتا ہے کہ وہ ان کی تفصیلی ای میل کے جواب میں دو چار لفظ لکھ کر بھیج دیتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے…

نوکری چاہئے تو اپنے ای میل ایڈریس پر بھی دھیان دیں

ہوسکتا ہے کہ آپ کے résuméسے آپ کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت، تجربے اور صلاحیت کا زبردست اظہار ہورہا ہو لیکن آپ کا ای میل ایڈریس دیکھ کر ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کے اہلکار آپ کو نوکری کے لئے ناموزوں قرار دے دیں۔ یہ دلچسپ بات ایک تحقیق سے پتا چلی…