بلیک بیری میسنجر 31 مئی کو بند کر دیا جائے گا
ایمٹیک گروپ نے2005ء میں لانچ ہونے والی مقبول ترین چیٹ ایپلی کیشن بی بی ایم کے حقوق 2016ء میں حاصل کر لیے تھے۔آج کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بی بی ایم کے کنزیومر ورژن کو 31 مئی کو بند کر دیا جائے گا۔
کمپنی نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ کمپنی…