Browsing Tag

بل گیٹس

بل گیٹس بھی اینڈروئیڈ فون استعمال کرنے لگے

فوکس نیوز سے ایک انٹرویو کے دوران مائیکروسافٹ کے بانی اور سابق سی ای او بل گیٹس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب اینڈروئیڈ فون استعمال کرتے ہیں۔ سامعین توقع کررہے تھے کہ وہ شاید ایپل کا نام لیں گے، لیکن ان کی پسند بھی دنیا کے باقی 80 فیصد سے زائد…

بل گیٹس نے چار عشاریہ چھ ارب ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کردی

دنیا کے سب سے امیر شخص بل گیٹس نے اپنی 90 ارب ڈالر کی دولت میں سے 4 عشاریہ چھ ارب ڈالر کی بڑی رقم عطیہ کردی ہے۔ سال 2000ء کے بعد بل گیٹس کی یہ اب تک عطیہ کردہ سب سے خطیر رقم ہے۔ امریکی سکیوریٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کروائی گئی دستاویز…

بل گیٹس نے انسٹا گرام اکاؤنٹ بنا لیا

اگرچہ بل گیٹس کسی تعارف کے محتاج نہیں، لیکن حال ہی میں وہ اس وقت خبروں میں ایک بار نمایاں ہوگئے جب اسٹاک مارکیٹ میں ایمزون کے حصص کی مالیت بڑھنے سے اس کے سی ای او جیف بیزوس اچانک بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ اس…

کمپیوٹر نہیں مرغیاں غربت کو ختم کر سکتی ہیں

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اس وقت دنیا کے امیر ترین انسان ہیں جن کی مالیت 79.4 بلین امریکی ڈالر ہے۔ فرض کریں اگر وہ اتنے امیر نہ ہوتے بلکہ انتہائی غریب ہوتے اور یومیہ صرف دو ڈالر کما رہے ہوتے تو وہ کیا کام کرتے؟ اس سوال کا جواب انھوں نے…

ستیا ناڈیلا – مائیکروسافٹ کے نئے سی ای او

مائیکروسافٹ کارپوریشن نے اپنے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا اعلان کردیا ہے۔ نئے چیف ایگزیکٹیو بھارتی نژاد ستیا ناڈیلا Satya Nadella ہیں اور ان کے نام اعلان بل گیٹس نے خود کیا۔ ساتھ ہی بل گیٹس نے چیئر مین کا عہدہ چھوڑنے اور بانی و تکنیکی  مشیر…

کنٹرول الٹ ڈیلیٹ کا شارٹ کٹ ایک غلطی تھی، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ونڈوز لاگ ان کرنے کے لئے Ctrl+Alt+Del کی کمانڈ کا استعمال ایک غلطی تھی۔ یہ کمانڈ جسے کمپیوٹر کے ابتدائی ایام میں کمپیوٹر کو ری بوٹ کرنے کے لئے متعارف کروایا گیا…