کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش کرگئی، بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بٹ کوائن کی قیمت میں 1 ہزار ڈالر فی بٹ کوائن تک کمی ہوچکی ہے۔ کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں جاری شاک کی کیفیت نے تمام کرپٹو کرنسیز کو متاثر کررکھا ہے۔ بٹ کوائن سمیت سبھی کرنسیز کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی جارہی ہے۔…