Browsing Tag

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنا ڈپریشن کی علامت ہے

کیا آپ بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو خبردار ہوجائیں، یہ ڈپریشن کی علامت ہوسکتی ہے۔ امریکی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق ڈپریشن کا شکار صارفین جو تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں ان میں بہت سے چہرے…

تمام میسیجنگ سروسز ایک ہی پروگرام کے ذریعے استعمال کریں

اس وقت کئی بہترین میسیجنگ ایپلی کیشنز دستیاب ہیں اور ہر کوئی اپنی پسند کی ایپ استعمال کرنا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم تمام دوستوں، رشتے داروں سے رابطے میں رہنے کے لیے سب ہی چیٹنگ ایپلی کیشنز انسٹال رکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ…

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

آج کل کے جدید دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ پہلے کہتے تھے ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ اور اب یہ مقولہ بدل کر ’’کچھ بھی کر، فیس بک پر ڈال‘‘ بن چکا ہے۔ دکھاوا جو انسان کی فطرت تھا کو سوشل میڈیا نے خوب ہوا دی۔مسئلہ یہ…

سوشل میڈیا ویب سائٹس بچوں میں ذہنی بیماریوں کی وجہ بن رہی ہیں

محققین کا کہنا ہے کہ فیس بک، ٹوئٹر یا انسٹا گرام پر دن میں دو گھنٹے صرف کرنے والے بچوں میں ذہنی بیماریوں کا شکار ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ایسے بچے زبردست نفسیاتی تناؤ کا بھی شکار ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ خودکشی جیسے خیالات بھی ان کے…

اپنے سوشل نیٹ ورکس کو اپنی پسند کے مطابق پرائیویٹ بنائیں

سوشل نیٹ ورکس پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے ’’اے وی جی پرائیویسی فکس‘‘ (AVG PrivacyFix) مفت دستیاب ہے۔ یہ گوگل کروم اور فائرفوکس کے علاوہ اسمارٹ فونز پر اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ صرف ایک کلک سے اسکین کر…