Browsing Tag

موزیلا

فائر فاکس میں اسکرین شاٹ بنانے کے لیے نیا فیچر شامل

موزیلا فائر فاکس نے چند ماہ قبل ہی اپنے غیر مستحکم اور ریلیز سے پہلے ٹیسٹ کیے جانےو الے ورژنز میں اسکرین شاٹ لینے کا فیچر شامل کردیا تھا۔ لیکن یہ مستحکم ورژن میں ابھی تک شامل نہیں کیا گیا تھا۔ لیکن اب خوشخبری یہ ہے کہ آپ کو موزیلا فائر…

آزمائیں موزیلا فائر فاکس کا آزمائشی فیچر “سنوز ٹیبز”

موزیلا نے حال ہی میں فائر فاکس کےلیے ایک اور زبردست آزمائشی فیچر متعارف کرایا ہے۔ بہت سے صارفین کےلیےیہ فیچر بہت کارآمد ثابت ہوگا۔ اس فیچر کا نام سنوز ٹیبس (Snooze Tabs) ہے یعنی فائر فاکس میں اب آپ ٹیبس کو عارضی طور پر” سُلا“ بھی سکتے…

فائرفوکس کی بانی کمپنی موزیلا کی نئی فائل شیئرنگ سروس استعمال کریں

معروف براؤزر فائرفوکس کے پیچھے موجود کمپنی موزیلا نے ایک نئی زبردست فائل شیئرنگ سروس کا اعلان کیا جو کہ سیلف ڈسٹرکٹنگ بھی ہو گی۔ اس کے ذریعے آپ 1GB تک سائز کی فائل شیئر کر سکیں گے جو کہ چوبیس گھنٹے تک سرور پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب…

ویب براؤزر کا بیک اپ لیجئے

ونڈوز کا کرپٹ ہوجانا کئی لوگوں کے لئے معمول کی بات ہے۔ اگر تمام سافٹ ویئر اور ان کی سیٹنگز کا بیک اپ موجود ہو تو زیادہ تکلیف نہیں ہوتی لیکن اگر بیک اپ بھی موجود نہ ہو توپھر شامت آجاتی ہے۔ جہاں آپ کے کمپیوٹر میں کئی اہم سافٹ ویئر انسٹال ہوتے…

بغیر کسی براؤزر کے فائر فوکس کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز میں صرف اس لیے موجود ہوتا ہے کہ اس کی مدد سے کوئی اچھا ویب براؤزر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ہم جب نئی ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو مجبوراً سب سے پہلے انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کرنا پڑتا…

موزیلا کی جانب سے فائر فاکس او ایس پر چلنے والے پہلے اسمارٹ فونز کا اعلان

موزیلا کو عموماً فائر فاکس ویب براؤزر کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ لیکن اب اس کی ایک نئی پہچان بھی بننے جارہی ہے۔ آج موزیلا نے وہ پہلے 2 اسمارٹ فونز متعارف کروائے ہیں جو Firefox OS آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہیں۔یہ اسمارٹ فونز ZTE Open  اور …

موزیلا فاؤنڈیشن

جنوری 1998ء میں نیٹ اسکیپ نے اپنے براؤزر نیٹ اسکیپ Communicatorکا اجراء کر کے اس کا سورس کوڈ یا مصدر بھی مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ کچھ پروگرامرز نے مل کر Mozilla.org ویب سائٹ بنائی تاکہ وہ لوگ جو موزیلا براؤزر کے پراجیکٹ پر کام کرنا…