Browsing Tag

ونڈوز

ونڈوز کا بھولا ہوا پاس ورڈ باآسانی بدلیں

اکثر ہم ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں۔ کافی دنوں تک جب سسٹم کو آن نہ کریں یا پھر ونڈوز میں موجود ایک سے زائد یوزر اکاؤنٹ ہونے کی وجہ سے جب کسی اکاؤنٹ کا خاص طور پر ایڈمنسٹریٹر یوزر کا پاس ورڈ بھول جائیں اور وہ ری سیٹ بھی نہ ہو پا رہا ہو…

چینی حکومت کے لیے ونڈوز کا چائنا گورنمنٹ ایڈیشن

چین کی سخت سنسر شپ اور بہت بڑی مارکیٹ کی وجہ سے دنیا کی بڑی سے بڑی کمپنیوں کو گھٹنے ٹیکنے پڑتے ہیں۔ ایپل جیسی کمپنی بھی چینی حکومت کو آئی او ایس کے سورس کوڈ تک رسائی دے چکی ہے تاکہ چینی حکومت کو اس میں کسی اسپائی وئیر کے نہ ہونے کی تسلی…

صرف چار حروف، کرسکتے ہیں ونڈوز سیون یا ونڈوز ایٹ کر کریش

ونڈوز 7 کی عمر 8 سال ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب اس میں انوکھے بگز موجود نہیں ہیں۔ اس میں بہت سی اپ ڈیٹس کے باوجود کئی بگز رہ گئے ہیں۔ ایک بگ تو آپ کے پی سی کو کریش کر سکتا ہے۔روسی زبان کی ویب سائٹ Habrhabr.ru نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری…

رائٹ کلک کے نیو مینو میں موجود غیرضروری آپشنز کو حذف کریں

ونڈوز کے رائٹ کلک مینو میں موجود NEW کا آپشن بہت ہی فائدے مند ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے ہم کسی بھی جگہ پر نیا فولڈر یا مطلوبہ پروگرام کی فائل جیسے کہ نوٹ پیڈ یا ایکسل وغیرہ کی فائل بنا سکتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب ہم پروگرامز انسٹال کرتے…

ونڈوز 10 میں کوئی خرابی براہِ راست مائیکروسافٹ کے انجینئر سے ٹھیک کروائیں

ونڈوز 10 کے کئی اہم اور نئے فیچرز میں سے ایک فیچر سپورٹ کا بھی ہے۔ اس دفعہ مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ آپ کو انٹرنیٹ ایکسپلورر، ایج، ون ڈرائیو، آفس، ایکس باکس، بِنگ میں کوئی مسئلہ آرہا ہے، ونڈوز ایکٹی…

ونڈوز 10 ٹیکنیکل پری ویو کی انسٹالیشن اور دس اہم باتیں

مائیکروسافٹ کے نئے آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 10‘‘ کا ٹیکنیکل پری ویو ورژن ڈیویلپرز کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ ہر ونڈوز کی فائنل ریلیز سے پہلے اس میں موجود بگز دریافت کرنے کے لیے مائیکروسافٹ اسے کمپیوٹر ماہرین کے لیے پیش کرتی ہے۔ جسے وہ آزما کر اس…

ستمبر 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا ستمبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

وقت بچائیں، ونڈوز میں اپنے کام خود کار طریقے سے انجام دیں

کمپیوٹر پر بیٹھے آپ بعض کام ایسے کرتے ہیں جنھیں انجام دینا آپ کا معمول بن جاتا ہے۔ یہ کام چاہے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو، بار بار انجام دینے سے کوفت ہونے لگتی ہے۔ یہ کاہلی یا سستی سے زیادہ بوریت کی وجہ سے ہوتا ہے جو ایک ہی کام کو بار بار دہرانے…

یو ایس بی سے ونڈوز انسٹال کریں

یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کی عام دستیابی سے سی ڈی اور ڈی وی ڈیز کا استعمال ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اب آپ باآسانی ونڈوز بھی یو ایس بی سے انسٹال کر سکتے ہیں۔ ڈی وی ڈی اسکریچ پڑنے سے جلد خراب ہو جاتی ہے لیکن یو ایس بی کے استعمال سے ایسا کوئی مسئلہ…