Browsing Tag

پی سی ڈاکٹر

فائل کھولنے کی کوشش کروں تو ایرر آتا ہے کہ فائل موجود ہی نہیں

سوال: مجھے میرے دوست نے ایک پروگرام کی زِپ فائل بھیجی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اس فائل کو جب میں ڈاؤن لوڈ کرکے چلانے کی کوشش کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے کہ یہ فائل موجود ہی نہیں۔ حالانکہ یہ فائل ایک بالکل ٹھیک ٹھاک پروگرام کی ہے۔ مائیکروسافٹ…

فیس بک پر میں نے کس کس کو دوستی کی درخواست بھیج رکھی ہے؟

سوال: فیس بک پر میں یہ کیسے دیکھ سکتا ہوں کہ میں نے کس کس کو Friend Request بھیج رکھی ہے؟ یہ جاننے کے لئے کہ آپ نے کن لوگوں کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج رکھی ہے اور انہوں نے اب تک اسے قبول نہیں کیا، فیس بک کے نوٹی فکیشن آئی کن اور میسج آئی…

ای میل میں تصاویر کیوں نظر نہیں آتیں

سوال: جی میل میں بعض اوقات کوئی ای میل کھولی جائے اور اس میں تصویر موجود ہو تو جی میل اس تصویر کو نہیں دکھاتا۔ بلکہ ہم سے پوچھتا ہے کہ اس تصویر کو دکھایا جائے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ آؤٹ لک اور شاید دوسرے ای میل کلائنٹ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔…

مائیکروسافٹ ایکسل میں زیادہ سے زیادہ کتنی قطاریں اور کتنے کالم بنائے جاسکتے ہیں

کسی ایکسل شیٹ میں زیادہ سے زیادہ کتنی قطاریں اور کالم ہوسکتے ہیں، اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ مائیکروسافٹ آفس /ایکسل کا کون سا ورژن استعمال کررہے ہیں۔ وہ لوگ جو ایکسل کے ایک دہائی سے بھی پرانے ورژن استعمال کررہے ہیں، انہیں اس…

فائر فاکس میں ایرر

سوال: مجھے فائر فاکس میں ایک مسئلے کا سامنا ہے۔ اکثر ویب سائٹس ملاحظہ کرتے ہوئے Unresponsive اسکرپٹس کے بارے میں وارننگ نظر آتی ہے جبکہ فائر فاکس بھی اکثر ہینگ رہتا ہے۔ جواب: فائر فاکس کے جس مسئلے کی متعلق آپ نے بتایا ہے وہ زیادہ تر…

ڈوئل کور اور عام پروسیسر میں کیا فرق ہے؟

سوال ڈوئل کور اور عام پروسیسر میں کیا فرق ہے؟ اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ جواب ڈوئل کور یا ملٹی کور پروسیسر کی پیکجنگ میں ایک سے زیادہ کورز (Cores) ہوتی ہیں۔ ہر کور بذات خود ایک مکمل پروسیسر ہوتی ہے اور اس کی اپنے کیشے میموری بھی ہوتی ہے۔…

فائلز کو تبدیلی سے کیسے محفوظ بنائیں؟

سوال: میں چاہتا ہوں کہ جو فائلز میں کسی کو ارسال کروں، وہ ان میں کوئی تبدیلی نہ کرسکے۔ مائیکروسافٹ ورڈ یا ایکسل کی فائلز کے ساتھ مسئلہ یہی ہے کہ ان میں بہ آسانی تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ جواب: اس مسئلے کا آسان حل ہے کہ آپ اپنے ڈاکیومنٹس کو…

کسی فائل یا فولڈر کے بنائے جانے کی تاریخ کو بدلے بغیر دوسری جگہ کیسے منتقل کیا جائے

سوال: کسی فائل یا فولڈر کے بنائے جانے کی تاریخ(Date Created) اور تبدیل کئے جانے کی تاریخ (Date Modified) کو بدلے بغیر اسے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر یا کسی ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے منتقل کیا جائے۔ کسی فائل یا فولڈر کے بنائے جانے اور…