ہیکرز نے بینکوں کے اے ٹی ایم خالی کردیئے
سائبر مجرموں نےایک بھارتی بینک کے کریڈٹ کارڈ پیمنٹ سسٹم کو ہیک کرکے دنیا کے 28 ممالک میں نصب اے ٹی ایم سے ڈیڑھ ارب پاکستانی روپوں کے لگ بھگ رقم چرا لی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہیکروں نے بھارتی شہر پونے کے Cosmos بینک کے کریڈٹ کارڈ پیمنٹ سسٹم…