Browsing Tag

ایپل آئی فون

آئی او ایس 11 کا دسواں بی ٹا ورژن جاری کردیا گیا

ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 کے اجرا سے چند ہفتے قبل، اس کا دسواں بی ٹا ورژن ڈویلپرز کے لیے جاری کردیا ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈویلپر اکاؤنٹ موجود ہے اور آپ آئی او ایس کا کا اگلا ورژن آزمانا چاہتے ہیں تو آپ یہ نیا بی ٹا ورژن ڈاؤن لوڈ…

ایپل آئی فون کا نیا ورژن 12 ستمبر کو متعارف کروا سکتا ہے

ایپل کے فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ ایپل اپنا اگلے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایپل آئی فون 8 سے 12 ستمبر کو پردہ اٹھا سکتا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق ایپل 12 ستمبر کو ایک ایونٹ منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں ممکنہ طور پر آئی فون…

آئی فون سے فالتو فائلز حذف کر کے خالی اسپیس حاصل کریں

اسمارٹ فون کئی کمپنیوں کے موجود ہیں لیکن جو اہمیت آئی فون کو حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس ایک خوبصورت آئی فون موجود ہو۔ کسی خوشی کے موقعے پر اگر تحفے میں آئی فون ملے تو خوشی دوبالا ہو جاتی ہے۔ آئی فون…

ایپل آئی فون 6S بمقابلہ 6S پلس بہتر کون اور کیوں؟

آئی فون سکس (iPhone 6) اور سکس پلس( 6 Plus) کے بعد اب ایپل نے دو نئے فونز متعارف کر وائے ہیں۔ ایپل آئی فون سکس ایس(Apple iPhone 6S) اور سکس ایس پلس (6S Plus)۔ ایپل نے صرف دو آئی فونز ہی نہیں اس کے علاوہ اور پروڈکٹس بھی متعارف کر وائی ہیں…

ایپل آئی فون 6 کی 9 ستمبر کو آمد ، اسکرین کا سائز 4.7 انچ اور 5.5 انچ ہوسکتا ہے

ایپل کمپنی آئی فون کا نیا ورژن 9 ستمبر میں لانچ کرنے کی تیاری کررہی ہے اور اس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ایپل نے 70 سے 80ملین یونٹس کی تیاری کا آرڈر دے رکھا ہے۔ یہ گزشتہ کسی بھی آئی فون کی لانچ پر دیئے گئے آرڈر سے زیادہ ہے۔ آئی فون 6…

جیل بریکنگ کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ(DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

ایپل آئی فون 5

سام سنگ کے ساتھ گھتم گھتا اور اسمارٹ فون بنانے والی دیگر کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا کرنے والی کمپنی ایپل نے بالاآخر اپنے انتہائی بے چینی سے  انتظار کئے جانے والے ایپل آئی فون 5کا 12ستمبر 2012ء کو اجراء کردیا۔ اس کے ساتھ آئی او ایس کے…