Browsing Tag

فیس بک

کسی صارف کی گفتگو نہیں سنتے، فیس بک کی وضاحت

فیس بک نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ جن میں کہا جا رہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک ڈیوائس کے مائیکروفون کو استعمال کرتے ہوئے صارف کی گفتگو سنتا ہے اور پھر انہیں متعلقہ اشتہار دکھاتا ہے۔ شعبہ اشتہارات کے نائب صدر…

بالآخر 4K وڈیوز فیس بک پر آ ہی گئیں

اگر آپ بھی فیس بک پر وڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اس کی کوالٹی میں آنے والی گراوٹ پر ہماری طرح کڑھتے رہتے ہیں تو آپ کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ سپر HD وڈیوز آنے کے بعد اب فیس بک نے تصدیق کی ہے کہ وہ 4K وڈیو اپلوڈز کا تجربہ کر رہا ہے، جس کے بعد صارفین…

فیس بک کا نیا تجرباتی اپڈیٹ، پبلشرز کے لیے مایوس کن خبر

فیس بک ایک بہت بڑی تبدیلی کے لیے پر تول رہا ہے۔ آزمائشی مرحلے کے بعد اگر یہ اپڈیٹ عالمی سطح پر جاری کیا گیا تو یہ زیادہ تر پبلشرز کے لیے کسی دھماکے سے کم نہیں ہوگا۔ فیس بک نیوز فیڈ سے ان تمام پوسٹس کو باہر کرنے پر کام کر رہا ہے، جو اسپانسرڈ…

خطرہ: فیس بک آپ کے بارے میں بہت کچھ جانتا ہے

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ "اگر آپ کو کچھ فروخت نہیں کیاجا رہا تو آپ خود پروڈکٹ ہیں"، اور اگر یہ جملہ سب سے زیادہ کسی پر فٹ ہو سکتا ہے تو وہ فیس بک ہے۔ یہ سوشل نیٹ ورک تقریباً 2 ارب صارفین کا حامل ہے اور مفت مواد پیش کرتا ہے، اتنا زیادہ کہ…