بہت سے لوگوں کو فیس بُک کی خامی کا علم ہے اور وہ اِس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنی پوسٹ پر کروڑوں لائیکس اور کمنٹس حاصل کر رہے ہیں تاکہ اپنے مقابل کو متاثر کر سکیں۔
ایک دوسرے کے حریف ہونے کے ناتے، گوگل اور فیس بک کے درمیان مسابقتی دوڑ لگی ہی رہتی ہے۔ ایک طرف گوگل کی کوشش ہے کہ وہ فیس بک اور اس کی دیگر مصنوعات کا متبادل فراہم کرسکے، تو دوسری طرف فیس بک چاہتا ہے کہ گوگل کی مختلف سروسز کو ٹکر دے سکے۔…
مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسیلا چین کی فیس بک پروفائلز بہت خاص ہیں اور ان کی پروفائلز میں کچھ چیزیں بہت ہی انوکھی ہیں۔ یہ بات کئی بار سامنے آ چکی ہے کہ ان دونوں کو فیس بک پر بلاک نہیں کیا جاسکتا۔ یعنی جس طرح آپ کسی تنگ کرنے والے شخص کو…
فیس بک نے جب سے 360 فوٹوز کی سہولت فراہم کی ہے، تب سے اب تک 70 ملین 360فوٹوز فیس بک پر اپ لوڈ کیے جاچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اس فیچر کو صارفین نے کس قدر پسند کیا ہے۔ لیکن اب تک جو بھی فوٹو اپ لوڈ کیے گئے ہیں وہ فیس بک کی…
سوال:
فیس بک پر میں یہ کیسے دیکھ سکتا ہوں کہ میں نے کس کس کو Friend Request بھیج رکھی ہے؟
یہ جاننے کے لئے کہ آپ نے کن لوگوں کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج رکھی ہے اور انہوں نے اب تک اسے قبول نہیں کیا، فیس بک کے نوٹی فکیشن آئی کن اور میسج آئی…
کچھ عرصہ قبل کراؤڈ فنڈنگ/سورسنگ(عوام سے نئی مصنوعات کے لئے چندہ جمع کرنے والی) ویب سائٹس کے حوالے سے ایک افسوس ناک خبر آئی تھی۔ خبروں کے مطابق جب ان ویب سائٹس پر کوئی انوکھی اور اچھوتی پراڈکٹ چندہ جمع کرنے کے لئے پیش کی جاتی ہے تو چندہ…