Browsing Tag

موبائل فون

ہوا وے کنزیومر گروپ نے ہوا وے میٹ 10 سیریزمتعارف کرا دی

ہوا وے کنزیومر گروپ نے ہوا وے میٹ 10 سیریز کا اعلان کر دیا جو نئی اے آئی ایپلی کیشنز کے لئے نئے باب کا آغاز کرے گی۔ شاندار ڈیزائن کے حامل ہوا وے میٹ 10 اور ہوا وے میٹ 10 پرو اے آئی ڈیوائسز میں ایک انقلاب ہے جو جدید ہارڈ ویئر Kirin 970 اور…

جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں

ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…

موبائل فون سے نکلنے والی شعاعیں بیمار کرسکتی ہیں

یہ بحث ایک شدت اختیار کرگئی ہے کہ آیا موبائل فون اور دیگر کمیونی کیشن کے آلات سے خارج ہونے والی شعاعیں انسانی صحت کو متاثر کرتی ہیں یا نہیں۔ کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ شعاعیں انسانی دل و دماغ کو متاثر کرتی ہیں اور جبکہ کچھ کہتے ہیں…

اوپو کی جانب سے پاکستان میں دو نئے اسمارٹ فونز

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو (OPPO) رمضان کے مہینے میں پاکستان میں اپنے دو نئے فون NEO 5 اور JOY 3 پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ دونوں فونز بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ان میں ضرورت کے تمام فیچرز دستیاب ہیں لیکن ان کی قیمت انتہائی مناسب ہو گی۔ دونوں…

موبائل فون کا نظروں کے سامنے ہونا کام کرنے کی صلاحیت متاثر کرتا ہے، ایک نئی تحقیق

یونی ورسٹی آف سدرن مین (Southren Maine) کے محققین نے اپنی ایک حالیہ ریسرچ میں پتا لگایا ہے کہ لوگوں کو جب کوئی مشکل کام کرنے کے لئے دیا جائے اور ان کا موبائل فون ان کی نظروں کے سامنے ہو تو انہیں کام پر توجہ مرکوز کرنے اور اسے مکمل کرنے میں…

پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل

آج سے ٹھیک چالیس سال پہلے یعنی تین اپریل 1973ء کو مارٹی کوپر Marty Cooper نے موبائل فون سے پہلی کال کی تھی۔ مارٹی نے یہ کال Motorola DynaTAC موبائل فون کے ایک پروٹوٹائپ کے ذریعے بیل لیبز کو کی تھی اور اس کال میں انہوں نے یہ کہا تھا: "I'm…